-
خلیج فارس تعاون کونسل کی درخواست پر یمنی حکام کا ردعمل
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۴یمنی تحریک انصاراللہ اور سعودی حکومت کے درمیان ریاض میں مذاکرات کے تعلق سے خلیج فارس تعاون کونسل کی درخواست پر یمنی عہدیداروں کی جانب سے مختلف ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
یمن پر جارح سعودی اتحاد کی حدیدہ میں جنگ بندی کی 148 بار خلاف ورزی
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴یمنی فوج کی آپریشنل کمان کے مطابق، جارح سعودی اتحاد کے کرایے کے فوجیوں نے گزشتہ 24 گھنٹے میں 148 بار الحدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔ اس دوران جارح اتحاد نے ہلکے اور بھاری دونوں قسم کے اسلحے استعمال کئے۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کے حملے
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۱جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
جنگ یمن میں عام شہریوں کی ہلاکتوں پر انتباه
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
اقوام متحدہ کی نظر میں جنگ یمن میں عام شہریوں کے جانی نقصان کی تعداد
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے یمن کے لئے امداد کی جمع آوری کے لئے ایک ویڈیو کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ یمن کی جنگ میں کم از کم صرف دس ہزار بچے مارے گئے ہیں۔ دوسری جانب سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے صنعا سمیت مختلف علاقوں پر بمباری اور توپ خانوں نے گولہ باری کی ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فورسز کی کامیابیوں کا سفر جاری
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰یمنی فورسز نے جارح سعودی اتحاد کے خلاف ایک اور کامیابی رقم کرتے ہوئے صوبے حجہ میں مزید کئی گاؤں آزاد کرائے ہیں۔
-
یمنی عوام پر سعودی جارحیت جاری
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
یمنی دارالحکومت صنعا پر سعودی اتحاد کی اندھا دھند بمباری کا سلسلہ جاری
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۷سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے صوبے صنعا کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
یمن کا محاصرہ جاری رہا تو خاموش نہیں بیٹھیں گے: یمنی رہنما
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۶یمن کی حکومت کے نگران اعلی نے کہا ہے کہ ہم جارح سعودی اتحاد کی جانب سے یمن کا محاصرہ جاری رہنے پر خاموش نہیں بیٹھیں گے اور اس نے ملت یمن کے خلاف بہت سے جرائم کا ارتکاب کیا ہے
-
آل سعود دورِ جاہلیت کے اصولوں پر کاربند ہے: شیعہ مرجع تقلید
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۱آل سعود کی سفاکیت پر عالمی ردعمل کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اسی تناظر میں ایران سمیت دنیا کے مختلف گوشوں سے آل سعود کے بہیمانہ اقدام کی مذمت میں بیانات سامنے آ رہے ہیں۔