-
یمن کا محاصرہ جاری رہا تو خاموش نہیں بیٹھیں گے: یمنی رہنما
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۶یمن کی حکومت کے نگران اعلی نے کہا ہے کہ ہم جارح سعودی اتحاد کی جانب سے یمن کا محاصرہ جاری رہنے پر خاموش نہیں بیٹھیں گے اور اس نے ملت یمن کے خلاف بہت سے جرائم کا ارتکاب کیا ہے
-
آل سعود دورِ جاہلیت کے اصولوں پر کاربند ہے: شیعہ مرجع تقلید
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۱آل سعود کی سفاکیت پر عالمی ردعمل کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اسی تناظر میں ایران سمیت دنیا کے مختلف گوشوں سے آل سعود کے بہیمانہ اقدام کی مذمت میں بیانات سامنے آ رہے ہیں۔
-
یمنی فوج کی تازہ کامیابی، کئی گاؤں آزاد
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۹یمنی فوج نے جارح سعودی اتحاد کی فورسز کے ہاتھوں سے کئی گاؤں آزاد کرا لئے ہیں۔
-
یمنی فوج کا بڑا آپریشن، 500 سے زائڈ سعودی اور سوڈانی ایجنٹ ہلاک و زخمی
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۲یمنی فوج اور رضاکار فورس کی کاروائی میں سعودی اتحاد کے 500 سے زائد ایجنٹ اور آلہ کار ہلاک و زخمی ہوئے۔
-
یمن کی تازه ترین صورتحال
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
اے کاش انہیں یمن و افغانستان کے درد کا احساس ہو جاتا۔ ویڈیو
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۶ان دنوں جن حالات سے یوکرین کے عوام روبرو ہیں، اُس کے کئی گنا بدتر حالات سے عالم اسلام کے کئی ممالک منجملہ یمن و افغانستان کے لوگ برسوں سے روبرو ہیں۔ مگر مغربی ممالک یوکرین کے لئے تو فورا سر و سینہ پیٹتے ہوئے مرثیہ خوانی میں مصروف ہو گئے، لیکن برسوں گزر جانے کے بعد بھی انہیں عالم اسلام میں خود انکی شیطانی پالیسیوں کی بھینٹ چڑھنے والے لاکھوں مظلوم اب تک نظر نہیں آئے ہیں۔ ان دنوں کھانے کے لئے لائن میں لگے یوکرینی باشندے سامراج کی نمکخوار میڈیا کی سرخیوں میں چھائے ہوئے ہیں، مگر افغان اور یمنی ...!
-
سعودی عرب کی شیطنت، دو یمنی قیدیوں کو بھی دی سزائے موت
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۸یمن کے قیدیوں کے امور کی قومی کمیٹی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ریاض نے ان دو یمنی قیدیوں کو سزائے موت دے دی جن کے نام صلح مذاکرات کی فہرست میں تھے جس کو کچھ عرصہ پہلےاقوام متحدہ نے پیش کی تھی۔
-
تہران نے سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات روک دیئے
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۷عرب ذرائع ابلاغ نے تہران اور ریاض کے درمیان عارضی طور پر گفتگو روکے جانے کی خبر دی ہے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کے مختلف علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۹جارح سعودی اتحاد نے یمن کے مختلف علاقوں کو ایک بار پھر وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے