SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن

  • اقوام متحدہ کا انتباہ، یمن میں ١٣ لاکھ افراد لقمہ اجل بن جائیں گے

    اقوام متحدہ کا انتباہ، یمن میں ١٣ لاکھ افراد لقمہ اجل بن جائیں گے

    Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۶

    اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ یمن میں جنگ کے جاری رہنے کی صورت میں ١٣ لاکھ افراد لقمہ اجل بن جائیں گے۔

  • سعودی عرب یمنی عوام کے قتل عام مگر اقوام متحدہ نصیحت کرنے میں مصروف

    سعودی عرب یمنی عوام کے قتل عام مگر اقوام متحدہ نصیحت کرنے میں مصروف

    Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۹

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان نے سعودی جرائم پر اپنا شرمناک موقف جاری رکھتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ یمن میں تمام فریقوں سے صبر و تحمل سے کام لینے کی اپیل کرتا ہے تاکہ کشیدگی کو بڑھنے سے روکا جا سکے۔

  • یمن کے بارے میں اقوام متحده کا کمزور موقف

    یمن کے بارے میں اقوام متحده کا کمزور موقف

    Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن کا محاصرہ جنگی جرم ہے: مہدی المشاط

    یمن کا محاصرہ جنگی جرم ہے: مہدی المشاط

    Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۰

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے یمن کا محاصرہ، جنگی جرم ہے۔

  • امریکا کے خلاف یمنی عوام کے مظاہرے

    امریکا کے خلاف یمنی عوام کے مظاہرے

    Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمنی عوام فلسطین کی حمایت میں فرنٹ لائن پر ہیں: فلسطینی رہنما

    یمنی عوام فلسطین کی حمایت میں فرنٹ لائن پر ہیں: فلسطینی رہنما

    Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳

    تہران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے نے زور دے کر کہا ہے کہ یمنی عوام فلسطین کی حمایت میں صف اول میں کھڑے ہیں۔

  • یمن میں امریکی دہشتگردی کے خلاف عظیم الشان مظاہرہ۔ ویڈیو

    یمن میں امریکی دہشتگردی کے خلاف عظیم الشان مظاہرہ۔ ویڈیو

    Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۰

    صوبۂ صعدہ کے بعد اب یمنی عوام ملکی دارالحکومت صنعا کی سڑکوں پر نکلے اور انہوں نے امریکی دہشتگردی اور ملک میں جاری اسکی مسلسل سازشوں کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔ اس عظیم مظاہرے میں لاکھوں یمنی شہریوں نے شرکت کر کے جارح سعودی اتحاد اور اسکے اصل حامی امریکہ کے خلاف شدید نفرت و ناراضگی کا اظہار کیا۔

  • صعدہ کے بعد اب صنعا میں امریکہ کے خلاف یمنی عوام کا وسیع مظاہرہ

    صعدہ کے بعد اب صنعا میں امریکہ کے خلاف یمنی عوام کا وسیع مظاہرہ

    Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳

    یمن کے دوسرے شہروں کی طرح دار الحکومت صنعا میں پیر کے روز امریکی پالیسی اور اسکی حرکتوں کے خلاف بڑے پیمانے پر ریلی نکالی گئی جس میں لاکھوں کی تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔

  • یمن نے جارح طاقتوں کو کھلا پیغام دے دیا، نئے آپریشن کے لئے تیار رہے سعودی عرب

    یمن نے جارح طاقتوں کو کھلا پیغام دے دیا، نئے آپریشن کے لئے تیار رہے سعودی عرب

    Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۸

    یمن نے جارح سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے ملک کا محاصرہ ختم نہ کیا تو سعودی عرب کے خلاف نئے آپریشن انجام دیئے جائیں گے۔

  • بوکھلائے سعودی عرب کا یمن کی بنیادی تنصیبات پر شدید حملے

    بوکھلائے سعودی عرب کا یمن کی بنیادی تنصیبات پر شدید حملے

    Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۷

    سعودی عرب نے یمن کے صوبہ مآرب کی بنیادی تنصیبات اور رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۲ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS