یمن میں امریکی دہشتگردی کے خلاف عظیم الشان مظاہرہ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i396629-یمن_میں_امریکی_دہشتگردی_کے_خلاف_عظیم_الشان_مظاہرہ_ویڈیو
صوبۂ صعدہ کے بعد اب یمنی عوام ملکی دارالحکومت صنعا کی سڑکوں پر نکلے اور انہوں نے امریکی دہشتگردی اور ملک میں جاری اسکی مسلسل سازشوں کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔ اس عظیم مظاہرے میں لاکھوں یمنی شہریوں نے شرکت کر کے جارح سعودی اتحاد اور اسکے اصل حامی امریکہ کے خلاف شدید نفرت و ناراضگی کا اظہار کیا۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۰ Asia/Tehran