-
جارح سعودی اتحاد انقلاب یمن کو ختم کرنے میں ناکام رہا ہے: صنعا
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۱یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے یمن کے عوامی انقلاب کو ختم کرنے کی بھرپور کوشش کی تاہم کامیاب نہیں ہوا اور یہ انقلاب آج بھی مستحکم و استوار ہے۔
-
یمن میں سعودی جرائم پر اقوام کو تشویش
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن ڈوجیرک نے یمن کے صوبے شبوہ میں سعودی اتحاد کے ہوائی حملے پر تشویش کا اظہار کیا ہے جس میں ایک ہی کنبے کے 6 افراد شہید ہوگئے۔
-
یمنی فوج کی پیشقدمی جاری
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۹یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی اتحاد کے کرائے کے فوجیوں کے ساتھ شدید لڑائی کے بعد صوبہ مآرب کے شمالی علاقوں کو آزاد کرالیا ہے۔
-
سعودی اتحاد کا جنوبی یمن میں وحشیانہ حملہ، 7 شہید
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴جنوبی یمن یمن سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے میں 7 افراد شہید ہوئے۔
-
سعودی اتحاد کے خلاف یمن کے جوابی حملے+ ویڈیو
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۳سعودی عرب نے کچھ عرب ممالک کا اتحاد بنا کر26 مارچ 2015 کو یمن کے خلاف جارحیت کا آغاز کیا۔
-
سعودی تنصیبات پر یمنی فوج کا جوابی حملہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
یمن میں سعودی اتحاد کی جنگجوئی
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۲جارح سعودی اتحاد نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ میں جنگ بندی کی دو سو بہتر بار خلاف ورزی کی۔ دوسری جانب یمن کی مسلح افواج نے جارحیت کے جواب میں سرزمین سعودی عرب میں فوجی اہداف کو نشانہ بنایا۔
-
سعودی عرب کی بنیادی تنصیبات پر یمنی فوج کا جوابی حملہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۵جنوبی سعودی عرب میں اہم اور بنیادی تنصیبات پر یمنی فوج نے وسیع جوابی حملے کئے ہیں جن کے دوران یمنی فوج نے ڈرون اور میزائلوں کا استعمال کیا۔
-
یمن کے ظالمانہ محاصر کے خلاف عوام کا مظاہره
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
مکمل طور پر ’یمنی‘ اور ’آزاد‘ حکومت کے خواہاں ہیں: اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۵یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے کہا ہے کہ وہ یمن میں ایک مکمل یمنی اور مستحکم حکومت کی تشکیل کے خواہاں ہیں۔