-
یمنی فورسز کی 1200 مربع کیلومیٹر علاقہ آزاد کرانے میں کامیابی، سبھی مقبوضہ علاقوں سے سعودی اتحاد کو نکالنے کا عزم
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۰یمن پر سعودی اتحاد کے جاری حملوں کے بیچ یمنی فورسز نے اس اتحاد کے کرایے کے فوجیوں کے قبضے سے 1200 مربع کیلومیٹر کا علاقہ آزاد کرانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔
-
مغربی یمن میں 3 دھماکے
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۲پریس ذرائع کے مطابق جنوب مغربی یمن مین تین شدید دھماکے ہوئے ہیں۔
-
سعودی اتحاد کی طرف 24 گھنٹے میں سیکڑوں بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۵یمنی فوج کی آپریشنل کمان نے بتایا ہے سعودی اتحاد نے الحدیدہ میں گزشتہ ٢٤ گھنٹے میں ٤٢٠ مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری کے جواب میں یمنی فورسز کی ڈرون کارروائی
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۷سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کے جواب میں یمنی فورسز نے ڈرون سے کارروائی کی۔
-
یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ اور برطانیہ غیر جانبدار رہیں، یمنی وزیر خارجہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۷یمن کی قومی حکومت کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور برطانیہ پر زور دیا ہے کہ وہ یمن میں قیام امن کے لیے غیر جانبدارانہ کردار ادا کریں۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کا ہوائی حملہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۲جارح سعودی اتحاد کی فضائیہ نے یمن میں تعز کے ایئرپورٹ کے آس پاس کے علاقوں پر حملے کئے۔
-
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی حالیہ کامیابیوں کا جشن
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۷یمنی عوام نے سوشل میڈیا پر، سعودی امریکی اتحاد کے خلاف یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی حالیہ کامیابیوں کا جشن منایا ہے۔
-
جنگ یمن کے مجرم نے ایران پر الزام دھرا
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳جنگ یمن کے آغاز سے اب تک جارح ممالک کو اسلحہ فراہم کرنے والے برطانیہ نے تہران پر یہ الزام عائد کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کے خلاف ہونے والے حملوں میں یمنی فورسز کی مدد کر رہا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فوج کا جوابی میزائل حملہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۷یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جوابی کاروائی کے طور پر جنوبی اور مشرقی سعودی عرب کے علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔سعودی شہر دمام میں دھماکوں کی آوازیں سنائی دی ہیں۔