-
جنوبی یمن میں سعودی فوجی اہداف پر ڈرون حملہ، دس جارح فوجیوں کی ہلاکت
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۹جنوبی یمن میں واقع سعودی اتحاد کے العند فوجی ٹھکانے پر یمن کی مسلح افواج کے ڈرون حملے میں کم سے کم دس جارح فوجی ہلاک ہو گئے
-
سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت، 3 یمنی شہید
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۷جارح سعودی عرب نے یمن کو ایک مرتبہ پھر اپنے وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ۔
-
سعودی اہداف کو نشانہ بنایا یمن کے ڈرون نے
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰یمن کی فوج اور عوامی فورسز نے جارح سعودی اتحاد کے خلاف جنوبی سعودی عرب میں ڈرون حملہ کیا ہے
-
یمن کے مختلف صوبوں کے رہائشی علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۶جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران مآرب، صعدہ ، البیضا اور حجہ صوبوں کے رہائشی علاقوں کو کئی بار حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی اہداف کے خلاف یمن کا ڈرون آپریشن
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۱یمن کی فوج اور عوامی فورس نے جارح سعودی اتحاد کے خلاف جنوبی سعودی عرب میں ڈرون آپریشن کیا ہے
-
یمنی فوج کا جوابی حملہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پر سعودی اتحاد کی بمباری جاری
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۴جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف صوبوں پر بمباری کی ہے
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۴جارح سعودی اتحاد نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن کے مختلف صوبوں منجملہ مآرب، البیضا، الجوف اور صعدہ کو اپنے وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی عرب پر ایک اور ڈرون حملہ
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۱عرب ذرائع ابلاغ نے جنوبی سعودی عرب میں جارح اتحاد کے خلاف یمن کی مسلح افواج کے ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
سعودی سیکورٹی اہلکاروں کی فائرنگ میں دو یمنی شہری شہید
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰سعودی عرب کے بارڈر سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے دو عام یمنی شہریوں کو گولی مار کر شہید کر دیا۔