-
امریکی و سعودی حمایت یافتہ القاعدہ اور داعش کے دہشتگردوں کا شکار کرتے فرزندان یمن۔ویڈیو
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۴یمن کی مسلح افواج نے یمن کے وسطی صوبے البیضا میں داعش اور القاعدہ دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے الزاہر نامی علاقے کو آزاد کرا لیا۔ العالم کی رپورٹ کے مطابق یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبے البیضا میں دہشت گرد عناصر کے خلاف شدید کاروائی کرتے ہوئے ان تکفیری عناصر کو بھاری نقصان پہنچایا اور کئی علاقوں کو ان کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
یمن میں القاعده کے خلاف جنگ
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
یمن میں امریکہ کی ریشہ دوانیوں کے باوجود یمنی فورسز نے الزاہر شہر کو آزاد کرالیا
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰یمن کی مسلح افواج نے یمن کے وسطی صوبے البیضا میں داعش اور القاعدہ دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے الزاہر نامی علاقے کو آزاد کرا لیا۔
-
بھوک کا قہر ہر منٹ میں 10 سے زیادہ اموات
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳ہر منٹ میں 11 افراد بھوک کے سبب اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھتے ہیں: اوکسیفیم
-
یمنی فوج کا القاعدہ کے خلاف کامیاب آپریشن، دنیا بڑی خبر کا انتظار کرے
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۷یمن کے صوبہ البیضاء کے کچھ علاقوں کو آزاد کرانے کے بعد یمنی فوج کا کہنا ہے کہ حیران کرنے والی خبروں کا انتظار کریں۔
-
مختلف یمنی صوبوں پر سعودی اتحاد کی جارحیت
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۸یمنی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے تین صوبوں الجوف، صعدہ اور البیضا کو جارحیت کا نشانہ بنایا اور ان صوبوں کے مخۃلف علاقوں پر شدید بمباری کی۔
-
الحدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کے ایک سو چوراسی واقعات
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۵یمنی فوج نے اعلان کیا ہے کہ جارح سعودی عرب اور اس کے زرخرید ایجنٹوں نے صوبہ الحدیدہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ایک سو چوراسی بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔
-
البیضا کی جھڑپوں میں امریکہ ملوث ہے، ترجمان یمنی حکومت
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۵یمن کی قومی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور سعودی اتحاد امن کی بات کرکے یمنی عوام کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت جاری
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۵جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبوں مآرب اورالبیضا میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۰سحر نیوز رپورٹ