-
یمن میں یوں سرنگوں ہوا امریکی ڈرون۔ ویڈیو
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۹یمنی فورسز نے دو روز قبل گرائے گئے امریکی ڈرون کی ویڈیو فوٹیج جاری کی ہے۔ اس سے قبل گزشتہ روز یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگيڈیر یحیی سریع نے اپنے ایک بیان میں کہا اعلان کیا تھا کہ صوبہ مارب کی فضائی حدود میں سرچ آپریشن میں مصروف امریکہ کے ایک ڈرون کو مار گرایا گیا ہے۔یحیی سریع کے مطابق ’’اسکن ایگل‘‘ قسم اس ڈرون کو زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائیل کے ذریعے ٹارگٹ کیا گيا ہے۔
-
سعودی جنگ کے باعث یمن کے تاریخی ورثے کی تاراجی
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۶یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کے باعث جہاں المناک انسانی المیہ رقم ہو رہا ہے وہیں ملک یمن کی قومی و ثفاقتی میراث کو بھی تاراج ہو رہی ہے۔
-
سعودی فوجی اہداف پر یمن کی مسلح افواج کے بڑے ڈرون حملے
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶یمن کی مسلح افواج نے سعودی عرب کے فوجی اہداف کو وسیع پیمانے پر ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یک طرفہ جنگ بندی کی مخالفت
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
جنگِ یمن میں ترکی کے ڈرون بھی شامل
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۸یمن کی جنگ میں استعمال کے لئے ریاض نے انقرہ سے تین حملہ آور ڈرون خریدے ہیں۔
-
یمنی میزائل نے امریکی جاسوسی ڈرون مار گرایا
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵یمن کے فوجی ترجمان نے صوبہ مارب میں جاسوسی کے مشن پر آنے والے امریکی ڈرون کو مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
سعودی عرب کو دیا گيا امریکہ کا دفاعی نظام فرسودہ نکلا
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۶یمن کے مسلسل ڈرون حملوں نے سعودی عرب کو ديئے گئے دفاعی سسٹم کے ناکارہ ہونے کی قلعی کھول دی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف اب انصاراللہِ یمن بھی میدان میں آئی
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۰یمن کی تحریک انصاراللہ نے کہ ہے کہ ہم قدس کے دفاع کی جنگ میں بھرپور کردار ادا کریں گے.
-
یمن کا سعودی ایئربیس پر ایک اور ڈرون حملہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹سعودی اتحاد نے خمیس مشیط کے شاہ خالد ائربیس پر ڈرون حملے کا اعتراف کیا ہے۔
-
ہمارا جواب ریاض حکومت کو ہلا کر رکھ دے گا، یمنی عہدیدار
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۷یمن کی قومی حکومت نے سعودی جارحیت کے جواب میں اہم اہداف کو سنگین حملوں کا نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔