-
یمن، اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی صنعا پہنچے، امن کی کوششیں تیز
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۳یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے امن عمل کا جائزہ لینے اور جھڑپوں کو رکوانے کی کوشش کے تحت یمن کے دار الحکومت صنعا پہنچ گئے۔
-
سعودی عرب یمنی جیالوں کے سامنے پست ہو گیا۔ ویڈیوز
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۴سعودی عرب کی شب و روز جاری رہنے والی جارحیت کا جواب دیتے ہوئے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران یمنی فورسز نے سعودی عرب کے جنوبی علاقوں میں زبردست کارروائیاں کی ہیں جس کے دوران سعودی نمکخواروں کو نہایت ذلت آمیز شکست اٹھانی پڑی۔ پیش خدمت ویڈیوز میں سعودی دشمن کی شکست اور اسکے فرار کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔
-
جوابی کارروائیاں مزید شدت کے ساتھ جاری رہیں گی:سعودی عرب کو یمنی رہنما کا انتباہ
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳یمن کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ جارح سعودی عرب کے خلاف جوابی کارروائی جاری رکھے گی۔ اس درمیان یمن کی مسلح افواج نے ایک بار پھر سعودی عرب کے شہر خمیس مشیط میں ملک خالد ایئربیس کو ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی افواج کے حملے
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
یمنی فوج نے سعودی عرب کے اندر وسیع آپریشن کیا، 150 کیلومیٹر کا علاقہ آزاد
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۹یمنی فوج اور رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب کے جیزان میں وسیع آپریشن کیا جس میں سعودی اتحاد کو کاری ضرب لگی ہے۔
-
سعودی عرب میں یمن کی مسلح افواج کی برق رفتار فوجی کاروائی
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۲یمن کی مسلح افواج کے مرکز اطلاع رسانی نے جارح سعودی عرب میں یمن کی مسلح افواج کی برق رفتار فوجی کاروائیوں کی خبر دی ہے جس کے نتیجے میں یمن نے سعودی اتحاد کو بھاری نقصان پہنچانے کے علاوہ اس ملک کے کئی فوجی ٹھکانوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔
-
یمن، دو بدو جنگ، یمنی جیالوں نے سعودی عرب کی اینٹ سے اینٹ بجا دی
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۷یمن کی قومی سالویشن حکومت نے سعودی عرب کے اندر دسیوں فوجی ٹھکانوں پر یمنی جیالوں کے قبضہ کرنے کی اطلاع دی ہے۔
-
ملک خالد ائربیس پر ڈرون حملہ
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۷سعودی اتحاد کے خلاف یمن کی مسلح افواج کی جوابی کارروائی میں شاہ خالد ائربیس کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
امت مسلمہ اور حریت پسند، ملت فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں : یمن
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰ایران میں تعینات یمن کے سفیر نے فلسطین میں استقامتی محاذ کی کامیابی کو استقامت کے پورے بلاک کی کامیابی سے تعبیر کیا ہے۔
-
الحوثی کا اہم اور قیمتی تحفہ فلسطینیوں کیلئے
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۷یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے فلسطینی عوام کی مالی مدد کرنے کیلئے اپنے خنجر کو فلسطینیوں کو دے دیا۔