-
یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ جاری
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۶جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مآرب اور صعده میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن کو تسلیم کرلیا جانا اس کی استقامت و کامیابیوں کا نتیجہ ہے: محمد الحوثی
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۴یمن کی قومی سالویشن حکومت کے سینئر عہدیدار محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ یمن اپنی طاقت و توانائی اور استقامت کی بدولت کامیاب ہوا ہے اور اس نے اپنی خود مختاری اور قانونی حیثیت کو دنیا سے تسلیم کرالیا ہے۔
-
یمن کے صوبے مآرب پر سعودی اتحاد کے شدید حملے
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۱جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مآرب میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی عرب کے فوجی اڈے پر ڈرون حملہ، 60 سے زائد سعودی آلہ کار ہلاک یا زخمی
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۳یمن کے جیالوں نے سعودی اتحاد کے فوجی اڈے پر ایک بڑا ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
یمن میں متحدہ عرب امارات سے وابستہ ملیشیا میں خونریز جھڑپیں
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۱یمن میں متحدہ عرب امارات سے وابستہ ملیشیا میں خونریز جھڑپیں شروع ہوئی ہیں۔
-
یمنی ڈرون کو مار گرانے کا سعودی اتحاد کا دعوی
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷جارح سعودی اتحاد نے دعوی کیا ہے کہ اس کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے یمنی کے ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے جبکہ اس سلسلے میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی جانب سے اب تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔
-
یمنیوں نے امریکی ڈرون کا ویڈیو جاری کر دیا+ ویڈیو
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۰یمنی ذرائع نے امریکا کے جاسوس ڈرون کا ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
صنعا کے لئے بشار اسد کا نیک خواہشات پر مبنی پیغام
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۲شام کے صدر بشار اسد نے یمن کی مرکزی حکومت کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ کے نام ایک پیغام میں دونوں ملکوں کے درمیان ہماہنگی اور باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے پر تاکید کی ہے.
-
سعودی اتحاد کا غیر انسانی اقدام، ایندھن کے حامل بحری جہاز کو روک دیا
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۹سعودی،امریکی جارح اتحاد نے یمنی عوام کیلئے ایندھن کے حامل ایک بحری جہاز کو روک دیا ہے۔
-
یمنی بچے بھی سڑکوں پر نکل آئے
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۴یمن کے بچوں نے کل منگل کے روز سعودی اتحاد کی جارحیت پر اقوام متحدہ کی ڈرامائی خاموشی کی مذمت کرتے ہوئے دارالحکومت صنعا میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔