-
جیزان میں میزائیلی حملوں کا اعتراف
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۱۶سعودی اتحاد نے جیزان میں یمن کی جانب سے میزائیل حملوں کا اعتراف کیا ہے۔
-
سعودی فوجی ٹھکانے یمنی فورسز کے حملوں کی زد میں
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴یمن کی فوج کی فضائیہ نے حنوبی سعودی عرب کے جیزان ہوائی اڈے میں فوجی تنصیبات اور ملک خالد ایئربیس پر جوابی ہوائی حملہ کیا ہے -
-
یمن کے صوبہ مارب میں شکست کےبعد نیا سعودی منصوبہ
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
یمن: مآرب میں شکست سے بچنے کے لئے نیا سعودی منصوبہ
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۱یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ہاتھوں صوبے مآرب کی مکمل آزادی کو روکنے اور اس صوبے میں حتمی شکست سے بچنے کے لئے ریاض نے صنعا کو نئی تجویز پیش کی ہے-
-
یمن کے جوابی حملے
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
مآرب سیکٹر پر یمنی فوج اور سعودی اتحاد کے فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۵المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبے مآرب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی تیز رفتار پیش قدمی کی بنا پر سعودی اتحاد نے صوبے کے مغربی علاقوں کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔
-
سعودی عرب نیا فضایئ دفاعی سسٹم خریدنے کی کوشش کررہا ہے
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۳یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی جوابی کاروائی کو دیکھتے ہوئے سعودی عرب نے یورپ اور امریکہ سے جدید ترین دفاعی سسٹم کی خریداری کی کوششیں شروع کردی ہیں۔
-
سعودی فوجی ہوائی اڈے پر یمن کا ڈرون حملہ
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے جنوبی سعودی عرب میں واقع جیزان ایئر بیس کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمنی فوج کا جوابی حملہ
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
ملک خالد ایئربیس پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۰یمن کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ اس نے جمعرات کو جنوبی سعودی عرب کے خمیس مشیط علاقے میں واقع ملک خالد ایئربیس پر ایک بار پھر ڈرون سے حملہ کیا ہے -