SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن

  • یمن کے ایک اعلان سے امریکا حیران! آخر انصار اللہ کیسا سرپرائز دینے جا رہا ہے؟

    یمن کے ایک اعلان سے امریکا حیران! آخر انصار اللہ کیسا سرپرائز دینے جا رہا ہے؟

    Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۷

    تحریک انصار اللہ کے ایک سینئر رکن نے اس بات کی تاکید کہ ہے کہ تمام عربوں کو فلسطین کی حمایت میں فرنٹ لائن پر ہونا چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ دنیا اس بات کو بھی اچھی طرح جانتی ہے کہ یمنی جو کہتے ہیں اس کو ضرور انجام دیتے ہیں، یمنیوں کا قول و فعل یکساں ہے۔ انصار اللہ کے اس رہنما نے کہا کہ امریکا اور پوری دنیا یمن کی جانب سے آنے والے نئے سرپرائز کا انتظار کرے کیونکہ اس کو دیکھ کر سب حیران ہو جائيں گے۔

  • ہم نے بن گورین ایئرپورٹ اور ہیری ٹرومین طیارہ بردار جہاز کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے: جنرل یحیی سریع

    ہم نے بن گورین ایئرپورٹ اور ہیری ٹرومین طیارہ بردار جہاز کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے: جنرل یحیی سریع

    Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۹

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے کہا ہے کہ گزشتہ رات تل ابیب کے بن گورین ایئرپورٹ اور امریکہ کے ہیری ٹرومین طیارہ بردار جہاز کو نشانہ بنایا گیا۔

  • امریکہ یمن میں عام شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے: یمنی حکومت

    امریکہ یمن میں عام شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے: یمنی حکومت

    Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۳

    یمن کی حکومت نے امریکہ کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ وہ فوجی ٹھکانوں کو ہی نشانہ بنا رہا ہے۔

  • یمن کی مسلح افواج کا تل ابیب پر میزائل حملہ، صیہونیوں میں مچ گئی افراتفری

    یمن کی مسلح افواج کا تل ابیب پر میزائل حملہ، صیہونیوں میں مچ گئی افراتفری

    Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۹

    اسرائیلی میڈیا کے مطابق یمن کے میزائل حملے کے بعد تل ابیب اور اس کے آس پاس کے شہروں میں خطرے کے سائرن بجنے لگے اور بین گورین ہوائی اڈے پر پروازیں بھی معطل کر دی گئیں۔

  • یمن کے خلاف فوجی آپریشن جاری رہے گا؛ امریکی سینٹرل کمان سینٹکام کے کمانڈر

    یمن کے خلاف فوجی آپریشن جاری رہے گا؛ امریکی سینٹرل کمان سینٹکام کے کمانڈر

    Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۲

    دہشتگرد امریکی سینٹرل کمان سینٹکام کے کمانڈر نے کہا ہے کہ یمن کے خلاف فوجی آپریشن جاری رہے گا۔

  • یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر یحیی سریع نے بن گوریون ہوائی اڈے پر میزائل حملے کو کامیاب قرار دیا ہے

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر یحیی سریع نے بن گوریون ہوائی اڈے پر میزائل حملے کو کامیاب قرار دیا ہے

    Mar ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۵

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر یحیی سریع نے تل ابیب کے بن گوریون ہوائی اڈے پر میزائل حملے کے بارے میں کہا کہ آپریشن کامیاب رہا اور اس ہوائی اڈے پر پروازیں آدھے گھنٹے کے لیے روک دی گئیں۔

  • بن گورین ایئرپورٹ پر یمن کی مسلح افواج کا تیسرا میزائلی حملہ

    بن گورین ایئرپورٹ پر یمن کی مسلح افواج کا تیسرا میزائلی حملہ

    Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۶

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے بتایا ہے کہ ان کے ملک کی مسلح افواج نے صیہونی حکومت کے بن گورین ہوائی اڈے پر تیسرا میزائلی حملہ کیا ہے۔

  • علاقے کو بدامنی سے روکنے کے لئے اسلامی اور علاقائی ممالک کو اجتماعی اقدام کرنا چاہئے: ایرانی وزیر خارجہ

    علاقے کو بدامنی سے روکنے کے لئے اسلامی اور علاقائی ممالک کو اجتماعی اقدام کرنا چاہئے: ایرانی وزیر خارجہ

    Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۹

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جاری مظالم کی مذمت کرتے ہوئے صیہونی حکومت کے جرائم اور بدامنی کو پورے علاقے میں پھیلنے سے روکنے کے لئے اسلامی اور علاقائی ممالک کے فوری اقدام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • امریکہ خطےمیں دہشت گردی پھیلانے کے درپے ہے : محمدعلی الحوثی

    امریکہ خطےمیں دہشت گردی پھیلانے کے درپے ہے : محمدعلی الحوثی

    Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۴

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے علاقے میں مزید فوجی ساز و سامان و فوجیوں کی ترسیل علاقے میں موجود اس کے فوجیوں کی شکست کا ثبوت ہے۔

  • حق و باطل کے معرکے میں فتح حق کی ہی ہوتی ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    حق و باطل کے معرکے میں فتح حق کی ہی ہوتی ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۶

    رہبرانقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ حق و باطل کے معرکے میں فتح حق کی ہی ہوتی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۲ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS