-
یمن نے امریکی جہاز اور ڈسٹرائر پر پھر حملہ کیا
May ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۷یمن کا کہنا ہے کہ ہم نے بحیرہ احمر میں ایک امریکی ڈسٹرائر اور ایک جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
بحر ہند اور خلیج عدن میں اسرائیل کے 3 بحری جہازوں پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے حملہ
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۹قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے خلاف استقامتی محاذ کفے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یمن کے جوانوں نے بحر ہند اور خلیج عدن میں اسرائیل کے 3 بحری جہازوں کو نشانہ بنایا
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۱یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بحر ہند اور خلیج عدن میں غاصب صیہونی حکومت کے تین بحری جہازوں پر حملے کی خبر دی ہے۔
-
یمن میں امریکی اور اسرائیلی جاسوسوں کا انکشاف
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۰یمن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سبا نے امریکی اور صیہونی جاسوسی کارروائیوں کو بے اثر کرنے اور ان کے جاسوسوں کی گرفتاری اور ان کے اعترافات کی تفصیلات شائع کیں۔
-
یمن کا بڑا اعلان بحیرہ روم میں پھر شروع ہوگا آپریشن
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۷یمن کا کہنا ہے کہ بحیرہ روم میں آپریشن جلد شروع ہوگا۔
-
دنیا بھر میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۰دنیا بھر میں فلسطینی عوام بالخصوص اہل غزہ کی حمایت میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یمن کا اسرائیل کے خلاف آپریشن کا چوتھا مرحلہ
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲یمن کی مسلح افواج نے صیہونی حکومت کے خلاف چوتھے مرحلے کے آپریشن کا آغاز کرنے کا اعلان کرتے ہوئے رفح پر صیہونی فوج کے حملے کے نتائج کے بارے میں سخت انتباہ دیا ہے۔
-
غزہ میں نسل کشی صیہونیوں کا وطیرہ، سید عبد الملک بدرالدین الحوثی
May ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳یمن کی تحریک انصاراللہ کےسیکریٹری جنرل نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کو غاصب صیہونی حکومت کا وطیرہ قرار دیا ہے۔
-
یمن کی کھلی دھمکی، جہاں سے حملہ ہوگا، وہيں ماریں گے
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۹یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے بعض اعلیٰ عہدیداروں نے جارح طاقتوں کو یمن کے خلاف کسی بھی طرح کے مخاصمانہ اقدامات حرکت سے خبردار کیا ہے۔
-
خلیج عدن میں زورداردھماکہ، دھویں کے بادل چھا گئے
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۹برطانیہ کے میری ٹائم ٹریڈ آّپریشنز آرگنائزیشن نے جنوب مغربی خلیج عدن ميں ایک حملے کی خبر دی ہے۔