-
بحیرہ احمر میں امریکی مداخلت پر تنقید، اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۶اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت امریکہ میں اپنے اثر و نفوذ کی بدولت، امریکی حکومت کو جنگ میں براہ راست دخل دینے پر مجبور کرنے میں کامیاب ہوگئی۔
-
صیہونی حکومت کی خفیہ ایجنسی کی سابق افسر: حزب اللہ اور یمنی فوج کی توانائیوں کا اعتراف
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵ایک صیہونی سیکوریٹی ماہر نے لبنان اور یمن پر امریکہ کے حملے کو لا حاصل بتایا ہے۔
-
نیوز ڈیسک ، ہفتہ 13 جنوری
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۷نشر ہونے کی تاریخ 13/ 01/ 2024
-
یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کا حملہ، خطرناک ہو سکتا ہے
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۶سی این این نے یمن کے خلاف امریکی اور برطانوی کارروائیوں کے خطرات کا ذکر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ کارروائی خطے میں موجودہ خطرے میں مزید اضافہ کرتی ہے۔
-
یمن پر امریکی اور برطانوی جارحیت پر روس اور چین کا ردعمل، جارحیت کے غیرقانونی ہونے پر زور
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۵چین اور روس نے یمن پر امریکا اور برطانیہ کے حملوں کو سلامتی کونسل کے منافی قرار دیا ہے۔
-
سلامتی کونسل کی قرارداد پر تنقید، ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد ستائیس بائیس کو صیہونی حکومت کو تحفظ فراہم کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
-
یمن پر ایک بار پھر امریکا کا فضائی حملہ (ویڈیو)
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳امریکہ نے سنیچر کی صبح ایک بار پھر یکطرفہ طور پر یمن پر حملے کئے۔
-
تہران میں واقع برطانیہ کے سفارتخانے کے سامنے عوام اور طلباء کا اجتماع، یمن پر جارحیت کی مذمت (ویڈیو)
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۸تہران کے عوام اور طلبا کی ایک تعداد نے جمعے کی شام کو، تہران میں واقع برطانیہ کے سفارتخانے کے سامنے اجتماع کرکے یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے حملوں کی مذمت کی۔
-
یمن پر امریکا اور برطانیہ کی جارحیت فلسطین کی حمایت میں یمنی عوام کے موقف کو تبدیل نہیں کرسکتی، یمنی پارلیمنٹ کا بیان
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۹یمن کی پارلیمنٹ نے ایک بیان میں کہا ہے یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کے حملے، فلسطین کی حمایت میں یمنی عوام کے موقف کو کبھی تبدیل نہیں کرسکیں گے۔
-
یمن پرامریکہ اور برطانیہ کے حملوں میں11 یمنی فوجی شہید و زخمی
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۵یمن پر امریکا اور برطانیہ کے حملوں میں پانچ یمنی فوجی شہید اور چھے زخمی ہوئے ہیں۔