-
سعودی اتحاد کو اپنی نیک نیتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا، یمن کے وزیر دفاع کی تاکید
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد شرطوں پر عمل کر کے اپنی نیک نیتی کا مظاہرہ کرے۔
-
یمن میں قیام امن، ایران کا پہلا مطالبہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
یمن میں قیام امن کی ہر کوشش کا خیرمقدم ہے، ایران
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۹ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان نے یمن کے مذاکرات کار وفد کے سربراہ محمد عبدالسلام سے گفتگو میں کہا ہے کہ تہران ہر اس کوشش کا خیرمقدم کرے گا جو یمنی عوام کے محاصرے کے خاتمے، اس ملک میں جنگ بندی اور یمن کے سیاسی گروہوں میں مفاہمت پر منتج ہو سکتی ہے۔
-
صورتحال ہمہ گیر امن کی جانب گامزن ہے، یمنی وزیر دفاع
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۱یمن کی قومی حکومت کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ملک کی صورتحال پرسکون ہے اور ہمہ گیر امن کی جانب آگے بڑھ رہی ہے۔
-
یمن کے عوام کے حقوق کی ماضی کی طرح حمایت کرتے رہیں گے: صدر رئیسی
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۳:۳۰ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ماضی کی طرح یمن کے عوام کے حقوق اور ان کی سرنوشت کے تعین کے لئے مذاکرات کی حمایت کرتے رہیں گے۔
-
یمن نے انسانی ہمدردی کے ناطے 77 سعودی اتحاد کے قیدیوں کو رہا کردیا
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۴یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی قیدیوں سے متعلق کمیٹی نے انسانی ہمدردی کے ناطے 77 سعودی اتحاد کے قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔
-
دہشتگردی کے خلاف جنگ کے ہیروز کو دہشتگرد امریکہ نے شہید کیا: ایرانی صدر
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۵ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی پر صیہونی دھاوے اور روزے دار فلسطینیوں پر جارحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے صیہونی جارحیت کی مذمت اور غاصب صیہونی حکومت سے صرف اظہار نفرت کو ناکافی قرار دیا ہے۔
-
مالی امداد کے حصول کی کوشش کے دوران ہولناک سانحہ، دسیوں یمنی جاں بحق (ویڈیو)
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۵دسیوں یمنی شہری مالی امداد حاصل کرنے کی جد و جہد کے دوران شدید اژدہام کے باعث اپنی جان دے بیٹھے۔ یمنی عوام کو جنگ کے باعث شدید بدحالی اور فقر و غربت کا سامنا ہے۔
-
یمن اور سعودی عرب کے درمیان بڑے پیمانے پر قیدیوں کا تبادلہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۳یمن کی پارلیمنٹ نے امید ظاہر کی ہے کہ قیدیوں کا تبادلہ منصفانہ اور ہمہ گیر بنیادوں پر قیام امن کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔
-
اقوام متحدہ دوغلی پالیسی کی بیماری میں مبتلا ہے: یمنی عہدے دار
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۰یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے انسانی حقوق کے وزیر کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ انسانی حقوق اور آزادی کے حوالے سے صرف بیان جاری کرتا ہے اور اقوام متحدہ کا انسانی حقوق اور آزادی کے حوالے سے دوھرا معیار ہے۔