-
جارح سعودی اتحاد کے ڈرون طیاروں نے گیارہ بار حملہ کیا، یمنی ذرائع
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸جارح سعودی اتحاد نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں اقوام متحدہ کی نگرانی میں قائم جنگ بندی کی ایک سو سات بار خلاف ورزی کی ہے۔
-
سعودی فوجیوں کی فائرنگ سے 6 یمنی زخمی
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۳ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی افواج کی سرحدی صوبے صعدہ میں فائرنگ سے 6 یمنی شہری زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کا حملہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
کیا ایران سے یمن ہتھیاروں کی اسمگلنگ ہو رہی ہے؟
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۱ایران سے یمن میں ہتھیاروں کی اسمگلنگ کے الزام پر صنعا کا شدید ردعمل سامنے آيا ہے۔
-
یمن؛ سعودی اتحاد کی بچھائی گئی بارودی سرنگ سے ایک ماں دو بچوں سمیت شہید
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۲سعودی اتحاد کی جانب سے یمن کے صوبے الحدیدہ میں بچھائی گئی بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک ماں اپنے دو بچوں سمیت شہید ہوگئی۔
-
یمن میں پھر شروع ہوسکتی ہے خوفناک جنگ، یمنی تیار
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۰صنعا کی حکومت، سعودی - امریکی اتحاد کی جانب سے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔
-
رونالڈو کے سامنے بچھ گیا سعودی عرب
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۳سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر نے سینتیس سالہ پرتگالی فٹبال سپراسٹار کرسٹیانو رونالڈو کے ساتھ ڈھائی برس یعنی ۳۰ جون ۲۰۲۵ تک کے لئے معاہدہ کیا ہے جس کے تحت یہ ملک رونالڈو کو مجموعی طور پر چالیس کروڑ یورو ادا کرے گا۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
کیا امریکا یمن میں جنگ بندی کی کوشش کر رہا ہے؟
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲یمن کے امور میں امریکا کے مندوب کا کہنا ہے کہ ہم یمن میں جنگ کے خاتمے کے لیے عمان اور سعودی عرب کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔
-
چوبیس گھنٹے میں سعودی اتحاد کی 70مرتبہ سیزفائر کی خلاف ورزی
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۲یمنی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی اتحاد نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں یمن کے صوبے الحدیدہ میں ہوائی حملے، میزائل اورتوپخانے سے حملے جاری رکھے ہوئے ہیں اور 70 مرتبہ سعودی اتحاد اوریمنی انصاراللہ کے درمیان سیزفائر معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔