-
ابہا ايئرپورٹ پر ڈرون حملے سے یو اے ای بلبلا اٹھا
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۷سعودی عرب کے ابہا ايئرپورٹ پر یمن کے ڈرون حملے پر متحدہ عرب امارات نے رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
یمن کے جوابی حملے
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
یمنی حملے کے بعد سعودی عرب کے ابہا ایئرپورٹ کی پروازیں منسوخ
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۸جنوبی سعودی عرب کے ابہا ایئرپورٹ پر ایک بمبار ڈرون طیارے کے حملے کے بعد تمام پروازیں منسوخ ہوگئی ہیں۔
-
یمن کے صوبے مآرب پر سعودی اتحاد کے شدید حملے
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مآرب میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی فوجی اہداف پر ڈرون حملہ، ہلاکتوں کی تعداد 30 ہو گئی
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۲جنوبی یمن میں واقع سعودی اتحاد کے العند فوجی ٹھکانے پر یمن کی مسلح افواج کے ڈرون حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 30 ہو گئی ہے۔
-
جنوبی یمن میں سعودی فوجی اہداف پر ڈرون حملہ، دس جارح فوجیوں کی ہلاکت
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۹جنوبی یمن میں واقع سعودی اتحاد کے العند فوجی ٹھکانے پر یمن کی مسلح افواج کے ڈرون حملے میں کم سے کم دس جارح فوجی ہلاک ہو گئے
-
سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت، 3 یمنی شہید
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۷جارح سعودی عرب نے یمن کو ایک مرتبہ پھر اپنے وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ۔
-
سعودی اہداف کو نشانہ بنایا یمن کے ڈرون نے
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰یمن کی فوج اور عوامی فورسز نے جارح سعودی اتحاد کے خلاف جنوبی سعودی عرب میں ڈرون حملہ کیا ہے
-
یمن کے مختلف صوبوں کے رہائشی علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۶جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران مآرب، صعدہ ، البیضا اور حجہ صوبوں کے رہائشی علاقوں کو کئی بار حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی اہداف کے خلاف یمن کا ڈرون آپریشن
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۱یمن کی فوج اور عوامی فورس نے جارح سعودی اتحاد کے خلاف جنوبی سعودی عرب میں ڈرون آپریشن کیا ہے