SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  • سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر ڈرون حملے

    سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر ڈرون حملے

    Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹

    سعودی اتحاد نے الحدیدہ ایر پورٹ پر حملے کئے جس کے جواب میں یمنی فورسز نے جنوبی علاقوں میں ڈرون طیاروں سے حملہ کر کے اپنا انتقام لیا۔

  • سعودی عرب پر مزید کاری ضربیں لگائیں گے، یمن کی مسلح افواج کا اعلان

    سعودی عرب پر مزید کاری ضربیں لگائیں گے، یمن کی مسلح افواج کا اعلان

    Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۵

    میزائل سازی کے لحاظ سے یمن پورے جزیرہ نمائے عرب میں پہلے نمبرپر آگیا ہے اور سعودی حکومت پر مزید کاری ضربیں لگانے کے لیے تیار ہے۔

  • یمن کے مقابلے میں یمنی عوام کی استقامت پر زور

    یمن کے مقابلے میں یمنی عوام کی استقامت پر زور

    Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • دنیا نے ہمیں تنہا چھوڑ دیا ہے : یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ کا بیان

    دنیا نے ہمیں تنہا چھوڑ دیا ہے : یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ کا بیان

    Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۵

    یمن کی سیاسی کونسل کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ دنیا نے ہمیں تنہا چھوڑ دیا ہے اور جو یمن میں ہو رہا ہے اسے سن رہی ہے ، دیکھ رہی ہے لیکن کوئی اقدام نہیں کر رہی ہے-

  • یمن کے 20 شہروں میں سعودی جارحیت کے خلاف مظاہرے

    یمن کے 20 شہروں میں سعودی جارحیت کے خلاف مظاہرے

    Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹

    یمنی عوام نے دارالحکومت صنعا سمیت اس ملک کے دیگر 20 شہروں میں قومی استقامت کے دن کے موقع پر زبردست احتجاجی مظاہرے کر کے یمن کے خلاف سعودی عرب کے جاری جرائم کی شدید مذمت کی۔

  • مآرب پر سعودی بمباری، عوامی فورسز کی پیشقدمی کو روکنے کی ناکام کوشش

    مآرب پر سعودی بمباری، عوامی فورسز کی پیشقدمی کو روکنے کی ناکام کوشش

    Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۴

    سعودی جنگی اتحاد کے طیاروں نے صوبہ مآرب کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی۔

  •  جارحیت بند اور محاصرہ ختم کردو  ، یمن کے رہنما نے سعودی عرب کو دکھائی امن کی راہ

    جارحیت بند اور محاصرہ ختم کردو ، یمن کے رہنما نے سعودی عرب کو دکھائی امن کی راہ

    Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۱

    یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ اور انقلاب یمن کے رہنما سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے اپنے ملک کے خلاف امریکی سعودی جارحیت کو چھے برس مکمل ہونے پر قوم سے خطاب کیا۔

  • سعودی اہداف پر یمن کے جوابی حملے

    سعودی اہداف پر یمن کے جوابی حملے

    Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی اہداف کے خلاف یمنی فوج کی وسیع کارروائی

    سعودی اہداف کے خلاف یمنی فوج کی وسیع کارروائی

    Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۱

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے اندر اہم اور حساس مقامات کو ڈرون طیاروں اور میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔

  • سعودی جارحیت کے  ساتویں سال کے آغاز پر یمن کے  عوامی رہنما کا خطاب

    سعودی جارحیت کے ساتویں سال کے آغاز پر یمن کے عوامی رہنما کا خطاب

    Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۹

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ

    ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ

    ۶ hours ago
  • ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت کی طرف سے طلبا کے مطالبات تسلیم کیے جانے کے اعلان کے بعد طلبا میں خوشی لیکن احتجاج جاری رہے گا۔

  • پی ٹی آئی کے بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے بارے میں پی ٹی آئی رہنماؤں کا رد عمل

  • پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر ن لیگ کا ردعمل بھی سامنے آ گیا۔

  • عراقی کردستان علاقے کی حکومت کے سربراہ کے دفتر پر ڈرون حملہ بہت مشکوک: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS