SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  • یمنی بچوں کے حوالے سے اقوام متحدہ کی چونکا دینےوالی رپورٹ

    یمنی بچوں کے حوالے سے اقوام متحدہ کی چونکا دینےوالی رپورٹ

    Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۱

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ و جارحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یمن پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے نتیجے میں ہر 10 منٹ میں ایک یمنی بچہ شہید ہورہا ہے۔

  • یمن کے مظلوم عوام کے خلاف طاقت کا استعمال عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے: ایران

    یمن کے مظلوم عوام کے خلاف طاقت کا استعمال عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے: ایران

    Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۱

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ جو جنگ کا طبل بجاتے ہیں انھیں چاہئیے کہ عام افراد کی ہلاکتوں کا باعث بننے والے ہتھیار فروخت نہ کرنے سے متعلق اپنےوعدوں پر عمل کریں۔

  • سعودی ڈرون یمنی جیالوں کے ہاتھوں تباہ

    سعودی ڈرون یمنی جیالوں کے ہاتھوں تباہ

    Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۸

    یمنی ذرائع ابلاغ نے سعودی اتحاد کی فضائیہ کے ایک ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کا اعلان کیا ہے۔

  • سعودی فوجی اتحاد میں کھلبلی

    سعودی فوجی اتحاد میں کھلبلی

    Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۲

    تیل سے مالا مال، سوق ا لجیشی اور تزویراتی اہمیت کے حامل شہر مآرب کی جانب یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی پیشقدمی نے سعودی عرب سے وابستہ یمن کی مستعفی اور کٹھ پتلی حکومت کے عناصر میں کھلبلی مچادی ہے-

  • یمن کا محاصرہ ختم ہونے کی صورت میں سعودی عرب پر حملے نہیں کریں گے: انصاراللہ

    یمن کا محاصرہ ختم ہونے کی صورت میں سعودی عرب پر حملے نہیں کریں گے: انصاراللہ

    Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۸

    انصاراللہ کے رہنما نے کہا ہے کہ سعودی عرب پر حملے اس وقت بند ہوں گے جب سعودی عرب، یمن پر جارحیت نہ کرے اور یمن کا محاصرہ ختم کرے ۔

  • یمنی فوج کا سعودی تنصیبات پر جوابی حملہ

    یمنی فوج کا سعودی تنصیبات پر جوابی حملہ

    Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • ریاض میں سعودی اہداف پر یمنی فوج کے حملے

    ریاض میں سعودی اہداف پر یمنی فوج کے حملے

    Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۹

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ وسیع ڈرون آپریشن کے دوران سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پانچ حساس اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • ریاض پر میزائل حملہ، جدہ اور ریاض کے ایئرپورٹ بند، پروازیں کینسل

    ریاض پر میزائل حملہ، جدہ اور ریاض کے ایئرپورٹ بند، پروازیں کینسل

    Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۷

    الجزیرہ ٹی وی چینل نے سنیچر کی شام اعلان کیا کہ یمن کی عوام تحریک انصار اللہ نے ریاض پر میزائل حملہ کیا ہے۔

  • مآرب میں سعودی اتحاد کا اہم کمانڈر ہلاک

    مآرب میں سعودی اتحاد کا اہم کمانڈر ہلاک

    Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۷

    یمن کے مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ یمن کی مستعفی ہونے والی عبد ربہ منصور ہادی کی حکومت کے ایک اہم کمانڈر کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

  • مآرب پر سعودی اتحاد کی بمباری

    مآرب پر سعودی اتحاد کی بمباری

    Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۹

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے کل رات مآرب کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کے خلاف متحدہ عرب امارات کا الزام مسترد

    ایران کے خلاف متحدہ عرب امارات کا الزام مسترد

    ۱۵ minutes ago
  • علاقائی تغیرات میں ایران عراق تعلقات بہت اہمیت کے حامل: ایرانی اسپیکر

  • خلیج فارس میں "ما بعد امریکہ نظام" میں آپ کا خیر مقدم ہے: میجر جنرل محسن رضائی

  • ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ

  • ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت کی طرف سے طلبا کے مطالبات تسلیم کیے جانے کے اعلان کے بعد طلبا میں خوشی لیکن احتجاج جاری رہے گا۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS