-
جنگی جرائم کا سامنا کرنے کے لئے آل سعود کو تنہا کرنے کا فیصلہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۱امریکی صدر جوبائیڈن کی وزارت جنگ نے ایک بار پھر دعوا کیا ہے کہ یمن کے خلاف سعودی عرب کا ساتھ نہیں دیا جائے گا۔
-
سعودی جارحیت کے بارے میں امریکی اعلان پر یمن کا ردعمل
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۵سحر نیوزرپورٹ
-
محاصرے کے باعث یمن انسانی المیے سے روبرو ہے: عبد السلام
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۲یمن کی سالویشن حکومت کے مذاکرات کار محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ یمنی عوام کو جنگ و جارحیت کا نشانہ بنانا اور یمنی عوامی کا محاصرہ کئے جانے کا فیصلہ یمنی عوام کی استقامت کے نتیجے میں شکست سے دوچار ہوا ہے۔
-
یمن کے عوام جوبائيڈن کے فریب میں آنے والے نہیں: یمنی رہنما
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۵صنعا نے جنگ یمن کے حوالے سے امریکی صدر بائیڈن کے بیان پر رد رمل طاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اُن کے بہکاوے میں آنے والے نہیں ہیں۔
-
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کے موقع پر انصار اللہ کے سربراہ کا بیان
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۶انصار اللہ کے سربراہ نے اسلامی اصولوں کی پاسداری کو چھے سال سے جاری استقامت اور پائیداری کا راز قرار دیا ہے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۰سحر نیوزرپورٹ
-
یمن، منصور ہادی کے غنڈوں نے کئی خواتین کو اغوا کر لیا / انصاراللہ کی شدید مذمت
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۴یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے سعودی اتحاد کے ایجنٹوں کے ہاتھوں یمنی خواتین کو اغوا کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
یمن کے صوبہ مآرب پر جارح سعودی اتحاد کے حملے
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۷جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ مآرب کے کئی علاقوں پر متعدد بار بمباری کی ہے جبکہ سعودی حمایت یافتہ معزول حکومت کے کارندوں کے ہاتھوں یمنی خواتین اور بچوں کو اغوا کئے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سعودی عرب عالمی اداروں کی خاموشی سے فائدہ اٹھا رہا ہے
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۴جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے عالمی اداروں کی خاموشی سے غلط فائدہ اٹھاتے ہوئے یمن کے مختلف علاقوں منجملہ مارب کے رہائشی علاقوں پر شدید حملے کئے ہیں۔
-
یمن میں امریکی جرائم کی مذمت
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۸یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ اور مختلف سیاسی گروہوں نے یمنی عوام کے خلاف امریکی جرائم کی شدید مذمت کی ہے۔