-
الحدیدہ میں سعودی اتحاد کے جرائم پر یمن کا احتجاج
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۲یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی وزارت خارجہ نے صوبے الحدیدہ میں شادی کی ایک تقریب پر سعودی اتحاد کی گولہ باری سے متعلق اس جارح اتحاد کے اقدام پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
سعودی اتحاد نے 2021 کا آغاز یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی سے کیا
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۶یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے نئے عیسوی سال کے آغاز پر الحدیدہ میں 242 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
یمن دفاعی توازن کے مرحلے تک پہنچ گیا ہے : محمد علی الحوثی
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۷یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک جارح سعودی اتحاد کے مقابلے میں دفاعی توازن کے مرحلے تک پہنچ گیا ہے۔
-
عدن کے دھماکے سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، انصاراللہ
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۵یمن کی انصار اللہ تحریک نے عدن ایئرپورٹ پر ہونے والے دھماکے سے لا تعلقی کا اعلان کیا ہے۔
-
ایسے ہوا تھا عدن ایئرپورٹ پر شدید دھماکہ+ ویڈیو
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۴یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ مستعفی صدر منصور ہادی کی کابینہ کے وزراء جیسے ہی عدن کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اترے فورا ہی شدید دھماکہ ہوا جس میں 26 افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
جارح سعودی عرب کے دو فوجی ہلاک
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۸ایک سعودی عہدیدار نے تصدیق کی ہے کہ ملک کے جنوبی سرحدی علاقے میں دوسعودی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
سعودی اتحاد کے خلاف ڈٹے رہیں گے، فتح قریب ہے:یمنی وزیر دفاع
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۳یمن کے وزیر دفاع محمد ناصر العاطفی نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کے مقابلے میں ہم آخری سانس تک ڈٹے رہیں گے۔
-
پوری دنیا میں سعودی ایئر ڈیفنس سسٹم کا مذاق اڑ رہا ہے، ہم فتح کے مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۹یمن کی انقلابی کونسل کمیٹی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ملک، فتح کے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔
-
یمن میں یواے ای اور اسرائیل کی مشترکہ فوجی چھاونی کا انکشاف
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۶اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ یمن کے سقطری جزیرے میں اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کی مشترکہ فوجی چھاونی ہے۔
-
سعودی اتحاد کی ناک رگڑ دی گئی ہے: یمنی وزیر دفاع
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۰یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد یمن میں شکست کھا چکا ہے اور اس کی ناک رگڑ دی گئی ہے۔