-
یمنی عوام کی حمایت جاری رکهنے کا اعلان
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۴سحر نیوزرپورٹ
-
یمن کی حمایت جاری رکھیں گے: ایران
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران نے سعودی جارحیت کے مقابلے میں دفاع کو یمنی عوام کا مسلمہ حق قرار دیتے ہوئے ان کی اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
سعودی حکام دور جاہلیت کی عرب اقدار کے بھی پابند نہیں: انصاراللہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۶یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نہ صرف اخلاقی و دینی اقدار کا پابند نہیں ہے بلکہ قبل از اسلام ، عرب اقدار پر بھی عمل نہیں کرتا۔
-
یمن: اسکول پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۱یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور صوبہ تعز میں ایک اسکول کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
سعودی عرب اور امارات ہولناک ترین جرائم کے ذمہ دار
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۷سحر نیوزرپورٹ
-
سعودی اتحاد کی جارحیت جاری، الحدیدہ میں 265 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 265 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
سعودی عرب اور امارات تاریخ انسانیت کے ہولناک ترین بحران کے ذمہ دارہیں : ہشام شرف
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۵یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیرخارجہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو یمن میں تاریخ انسانیت کے ہولناک ترین بحران کا ذمہ دار قرار دیا ہے.
-
یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱سحر نیوزرپورٹ
-
شمال مغربی یمن میں سعودی جنگی طیاروں کے حملے
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۰یمن کے مختلف علاقوں میں سعودی عرب کے جارح جنگی طیاروں کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس درمیان جارح سعودی اتحاد نے مغربی شہرالحدیدہ میں ایک بار پھر جنگ بندی کی وسیع خلاف ورزی کی ہے۔
-
یمن، جارح سعودی اتحاد کے ایک دن میں 245 حملے
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۳یمنی فوج کے ایک اعلی افسر نے بدھ کی شب اعلان کیا کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 245 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔