-
یمنی فورسز نے مزید علاقے اپنے کنٹرول میں لئے
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۸یمنی افواج نے شہر مارب کے شمال میں اہم فوجی مراکز اور علاقوں کو جارح اتحاد کے تسلط سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
سعودی عرب الزام تراشی سے اپنی شکستوں کا ازالہ نہیں کر سکتا: ایران
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن کے خلاف جارحیت کرنے والوں کے اتحاد کو چاہیے کہ خیالی پلاؤ پکانے کے بجائے زمینی حقائق پر توجہ دیں۔
-
الحدیدہ جنگ بندی کی ایک سو آٹھ بار خلاف ورزی
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۴یمن کے المسیرہ ٹی وی نے اعلان کیا ہے کہ جارح سعودی عرب اور اس کے کرائے کے ایجنٹوں نےگذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران صوبہ الحدیدہ میں ایک سو آٹھ بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
اسٹریٹیجک فوجی کیمپ پر یمنی فوج کا کنٹرول
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱یمن کی فوج اور رضاکار فورسز نے اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبہ الجوف اور مآرب کے درمیان ایک اہم فوجی کیمپ کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔
-
سعودی عرب کے اندر گرا یمنی میزائل ۔ ویڈیو
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۳حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک یمنی میزائل کو سعودی عرب کے اندر گرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جو اس بات کا کھلا ثبوت ہے کہ آل سعود کے تعینات کردہ امریکی ایئر ڈیفنس سسٹم انہیں تحفظ فراہم کرنے میں پوری طرح ناکام رہے ہیں۔
-
یمنی مجاہدوں نے سعودی طیاروں کو مار بھگایا
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۸یمن کے ایئر ڈیفینس یونٹ نے سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کو مار بھگایا ہے۔
-
سعودی اتحاد کی وجہ سے یمن کو 80 کروڑ ڈالر کا ہوا نقصان
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳یمن کی بحیرہ احمر بندرگاہ ادارے کی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد نے گزشتہ پانچ سال کے دوران اس ادارے کو 80 کروڑ ڈالر کا نقصان پہنچایا ہے۔
-
امریکہ کے کہنے پر سعودی عرب نے فلسطینیوں کو قید کیا: انصاراللہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۷یمن کی تحریک انصاراللہ کا کہنا ہے کہ سعودی جیلوں میں بند فلسطینی شہری امریکہ کے حکم سے قید کئے گئے ہیں۔
-
یمنی مجاہدین نے سعودی طیاروں کو مار بھگایا
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۶یمن کے ایئر ڈیفینس یونٹ نے سعودی جنگی اتحاد کے جنگی طیاروں کو مار بھگایا ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کے پھر حملے
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۸یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اور کل رات جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سعودی اتحاد نے یمن کے مغربی صوبے الحدیدہ پر توپوں کے گولے داغے۔