SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  • یمن نے جنگ بندی کی پیشکش کا خیرمقدم کیا

    یمن نے جنگ بندی کی پیشکش کا خیرمقدم کیا

    Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۸

    انقلاب یمن کی اعلی کمیٹی کے سربراہ نے کورونا کی روک تھام میں مدد کے لئے یمن میں جنگ بندی اور کشیدگی میں کمی لانے کی سعودی پیشکش کا خیر مقدم کیا ہے۔

  • ایران نے جنگ یمن کے خاتمے کا پھر مطالبہ کر دیا

    ایران نے جنگ یمن کے خاتمے کا پھر مطالبہ کر دیا

    Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۴

    ایران کا کہنا ہے کہ یمن بڑے انسانی الیمے کا سامنا کر رہا ہے۔

  • فلسطینیوں کی آزادی کے مقابلے میں سعودی پائلٹوں کو آزاد کرنے پر تیار ہیں: انصار اللہ

    فلسطینیوں کی آزادی کے مقابلے میں سعودی پائلٹوں کو آزاد کرنے پر تیار ہیں: انصار اللہ

    Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰

    یمن کی تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل سید عبد الملک بدر الدین الحوثی نے سعودی اتحاد کے مقابلے میں یمنی قوم کی بے نظیر مزاحمت کی قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ جارح سعودی اتحاد کو حقیقی شکست کا مزہ مل گیا ہے۔

  • عرب ممالک میں بھی بڑھ رہی ہے کورونا بیماروں کی تعداد

    عرب ممالک میں بھی بڑھ رہی ہے کورونا بیماروں کی تعداد

    Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۶

    علاقے کے عرب ملکوں میں بھی کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ سعودی عرب میں کورونا کے کیسز کی تعداد نو سو تک پہنچ گئی ہے۔

  • یمن میں سعودی عرب کو شکست

    یمن میں سعودی عرب کو شکست

    Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳

    یمن کے وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی 5 سالہ جارحیت میں سعودی عرب کو کچھ بھی حاصل نہیں ہوا ہے۔

  • یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت کو پانچ سال

    یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت کو پانچ سال

    Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۸

    سحر نیوزرپورٹ

  • اقوام متحدہ جنگ کے خاتمے کے لئے فوری اقدام کرے: انصار اللہ

    اقوام متحدہ جنگ کے خاتمے کے لئے فوری اقدام کرے: انصار اللہ

    Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۰

    یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے جنگ کے خاتمے کے لیے سعودی اتحاد میں شامل ملکوں کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادگی ظاہر کی ہے۔

  • یمن، جارح دشمن کے عناصر آپس میں الجھ پڑے!

    یمن، جارح دشمن کے عناصر آپس میں الجھ پڑے!

    Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۸

    جنوبی یمن کے شہر عدن میں متحدہ عرب امارت سے وابستہ جنگجؤں کے درمیان جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔

  • تاریخ عالم میں سب سے زیادہ حملے کرنے کے باوجود سعودی عرب ناکام رہا: یحییٰ السریع

    تاریخ عالم میں سب سے زیادہ حملے کرنے کے باوجود سعودی عرب ناکام رہا: یحییٰ السریع

    Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۶

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے یمن پر دنیا کی جنگوں کی تاریخ میں سب سے زیادہ فضائی حملے کئے تاہم یمن نےگھٹنے نہیں ٹیکے۔

  • امریکا، منہ کی کھا کر ہی یمن سے نکلے گا: ایران

    امریکا، منہ کی کھا کر ہی یمن سے نکلے گا: ایران

    Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے یمن پر سعودی اتحاد کے جاری حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکا، یمن میں ایک اور شکست کا مزہ چکھے کا اور منہ کی کھا کر یمن سے بھی نکلے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۱۰ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS