-
یمنی جیالوں نے سعودی طیاروں کو پھر مار بھگایا
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۷یمن کے ائیر ڈیفینس یونٹ نے صوبہ مآرب پر سعودی اتحاد کا فضائی حملہ ناکام بنا دیا ہے۔
-
یمن میں سرگرمِ جنگ سبھی فریق قیدیوں کو رہا کر دیں: اقوام متحدہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے تمام فریقوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر تمام قیدیوں کو فوری طور پر رہا کر دیں۔
-
سعودی عرب اور یو اے ای، امریکا اور اسرائیل کا کھلونہ ہیں: انصار اللہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰یمن کی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات، امریکا اور اسرائیل کے ہاتھ کا کھلونہ ہیں۔
-
یمنی فوج نے صوبہ الجوف کو آزاد کرا لیا
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۹یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی عرب کی سرحدوں کے اندر درجنوں میزائل اور ڈرون حملوں کی خبر دیتے ہوئے صوبہ الجوف کی آزادی کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔
-
جنگ یمن میں امریکا کے باوردی دہشت گردوں کی موجودگی کا انکشاف
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۶امریکہ نے ایک سو اٹھائیس با وردی دہشت گردوں پر مبنی ایک دستہ یمن بھیجا ہے۔
-
یمن آل سعود کی زد پر! ویڈیو
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۶یمن مارچ دوہزار پندرہ سے آل سعود اور اسکے اتحادیوں کی وحشیانہ جارحیت کا شکار ہے۔ اسکے نتیجے میں جہاں دسیوں ہزار یمنی شہری شہید و زخمی اور لاکھوں بے گھر ہوئے ہیں، وہیں لاکھوں یمنی بچے بھی بڑے سخت، دشوار اور ناگفتہ بہ حالات سے روبرو ہو گئے ہیں اور مجموعی طور پر یمن اس وقت ایک انسانی المیہ سے گزر رہا ہے۔
-
سعودی عرب کے اقتصاد پر انصار اللہ کی کاری ضرب (مقالہ) دوسرا حصہ
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۶یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب مارٹن گریفتس غیر ملکی مفادات کے پیش نظر یمن کے بعض حصوں کو تحریک انصار اللہ کے جوابی حملوں سے دور رکھنے کے لئے سرگرم عمل ہیں۔
-
یمنی جیالوں نے سعودی طیاروں کو مار بھگایا
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۲یمنی کے ایر ڈیفینس یونٹ نے صوبہ الجوف پر سعودی اتحاد کا فضائی حملہ ناکام بنا دیا ہے۔
-
یمن کے تیل پر متحدہ عرب امارات کی نظریں
Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۴متحدہ عرب امارات یمن میں تیل کی تصیبات سمیت اس ملک کے قدرتی ذخائر پر تسلط جمانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
سعودی عرب کے اقتصاد پر انصار اللہ کی کاری ضرب (مقالہ)
Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۲:۵۸مشہور عربی اخبار رای الیوم نے جنگ یمن اور یمنی فوج کی پیشرفت کے بارے میں بہت ہی دلچسپ مقالہ لکھا ہے۔