-
صوبہ صعدہ اور حجہ پر جارح سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی پچپن بار بمباری
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۸یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے گذشتہ بارہ گھنٹوں کے دوران صوبہ صعدہ اور حجہ پر جارح سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی پچپن بار بمباری کی خبر دی ہے
-
ایران کے خلاف امریکی وزیر جنگ کی الزام تراشیاں
Oct ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۴امریکی وزیر جنگ نے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر ایران پر سعودی عرب کی آرامکو تیل کمپنی کی تنصیبات پر حملے کا الزام لگایا ہے۔
-
پچھلے 24 گھنٹوں میں یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے 170 حملے
Oct ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۱یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن کے شمالی علاقوں پر سعودی جنگی طیاروں نے24 گھنٹے میں 170 حملے کئے۔
-
صوبہ صعدہ پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے منگل کی رات کم سے کم چار بار صوبہ صعدہ کے علاقے بنی صیاح پر بمباری کی ہے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی جارح اتحاد کے جنگی طیاروں نے گذشتہ بارہ گھنٹوں کے دوران تیس بار سے زیادہ اس ملک کےمختلف علاقوں پرحملے کئے ہیں- دوسری جانب یمن کی وزارت صحت یمنی عوام کے خلاف سعودی حکومت کی وحشیانہ جارحیتوں پر عالمی برادری کی خاموشی کی مذمت کی ہے۔
-
یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے 12 گھنٹے میں 30 حملے
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۳یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی جنگی طیاروں نے 12 گھنٹے میں 30 بارحملے کئے۔
-
آل سعود کا امریکی دفاعی سسٹم پیٹریاٹ ۔ کارٹون
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۴کچھ عرصے قبل سعودی عرب کی آئل کمپنی آرامکو کی دو رفائینریز پر ہوئے یمن کے جوابی حملے کے بعد دنیا پر یہ بات روشن ہو گئی کہ امریکہ سے بڑی مقدار میں خریدے گئے اسلحے منجملہ بظاہر پیشرفتہ دفاعی سسٹم پیٹریاٹ سعودی عرب کو بیرون ملک سے ہونے والے حملوں کے مقابلے میں محفوظ بنانے میں ناکام رہے ہیں۔اس موضوع پر کارٹونسٹ افراد کا طنز آمیز اور معنیٰ دار رد عمل سامنے آیا۔
-
یمن پر اڑتالیس گھنٹوں میں پچاس حملے
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۱جارح سعودی اتحاد نے یمن کے مختلف علاقوں پر بڑے پیمانے پر وحشیانہ بمباری کی ہے
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۳جارح سعودی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے شمالی صوبے صعدہ کے شہر حیدان کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے جبکہ یمنی فوج نے الحدیدہ میں سعودی عرب کا ایک ڈرون طیارہ مارگرایا ہے۔
-
یمنی حملے کے بعد سعودی آئل کمپنی کی جدید ترین ویڈیو
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۵تقریبا پانچ سالہ آل سعود کی جارحیت کے جواب میں ہوئے یمنی جوانوں کے ڈرون حملے کے بعد سعودی آئل کمپنی آرامکو کی جدید ترین ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں کمپنی میں جاری مرمتی سرگرمیوں کو بخوبی دیکھا جا سکتا ہے۔قابل ذکر ہے کہ یمنی جوانوں نے ۱۳ اکتوبر کو دس ڈرون طیاروں کی مدد سے سعودی عرب کی سب سے بڑی آئل کمپنی کی دو رفائنریز پر جوابی حملہ کرتے ہوئے میزائل داغے تھے جس کے بعد کچھ وقت کے لئے سعودی عرب کی تیل کی پیداوار میں پچاس فیصد تک کی کمی آ گئی تھی۔