-
جارح سعودی اتحاد اپنے حامیوں کے خون کو بھی مباح سمجھتاہے، الحوثی
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۱یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے صوبہ ذمار میں جنگی قیدیوں کی جیل پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وحشیانہ حملہ اس بات کو ثابت کرتا ہےکہ جارح اتحاد یمن کے سبھی شہریوں حتی اپنے اتحادیوں کے خون کو بھی مباح سمجھتاہے
-
ایران نے کی یمن کی جیل پر سعودی جارحیت کی مذمت
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۰یمن کی ایک جیل پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے میں درجنوں قیدی شہید و زخمی ہوئے۔
-
سعودی ایئر پورٹ پر ڈرون حملہ
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۱یمنی ڈرون نے سعودی عرب کے جنوب میں نجران ایئر پورٹ پر حملہ کیا ہے۔
-
نجران کے ہوائی اڈے پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ
Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۹یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ڈرون طیاروں نے سعودی عرب کے صوبے نجران کے ہوائی اڈے کو ایک بار پھر نشانہ بنایا ہے۔ دوسری طرف جنوبی یمن میں سعودی حکومت اور متحدہ عرب امارات کی نیابتی جنگ بھی پوری شدت کے ساتھ جاری ہے ۔
-
یمنی بحران کے حل کے لئے قومی آشتی کا ورکنگ گروپ تشکیل
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۱یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے ملک کے بحران کو سیاسی طریقے سے حل اور قومی آشتی کے لئے بیس افراد پر مشتمل ایک ورکنگ گروپ تشکیل دیا ہے۔
-
سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کی صنعا پر بمباری
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۶سعودی اتحادکے جنگی طیاروں نےجمعرات کی صبح دو مرتبہ یمن کے دارالحکومت صنعا پربمباری کی ہے۔ دوسری طرف یمنی افواج کے میزائلی حملے کے نتیجے میں سعودی عرب کے ابہا ہوائی اڈے کی معمول کی سرگرمیاں معطل ہوگئیں۔
-
سعودی اتحاد پر یمنی فوج کے حملے جاری
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۵جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی افواج کی دفاعی کارروائیاں بدھ کو بھی جاری رہیں۔ اسی کے ساتھ جنوبی یمن کے علاقے ابین میں سعودی اور اماراتی حمایت یافتہ گروہوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
سعودی عرب پر یکے بعد دیگرے ڈرون حملے
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۸یمنی فورسز نے ایک بار پھر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں ملک خالد ایئر پورٹ پر حملہ کیا ہے، اس حملے میں ایئر پورٹ کی حساس جگہوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
یمنی مجاہدین کا میزائلی حملہ
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۶یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نےنجران میں سعودی ٹھکانوں کو جدید بیلسٹک میزائل قاصم سے نشانہ بنایا ہے-
-
سعودی عرب کے فوجی مراکز پریمن کے میزائلی اور ڈرون حملے
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۶سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کے مراکز پر یمن کے ڈرون اور میزائلی حملوں میں جارح اتحادی فوجیوں کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے-