SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  • یمن میں سعودی حکومت اور امارات کی نیابتی جنگ

    یمن میں سعودی حکومت اور امارات کی نیابتی جنگ

    Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی فوجی اہداف پر یمنی فوج کے کامیاب حملے

    سعودی فوجی اہداف پر یمنی فوج کے کامیاب حملے

    Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۰

    جنوبی سعودی عرب کے ملک خالد ایئر بیس اور جیزان میں جارح سعودی عرب کے مشترکہ کمانڈ ہیڈکوارٹر پر یمنی افواج کے تازہ ڈرون اور میزائلی حملوں میں جارح اتحاد کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔

  • یمن، ایک اور امریکی ڈرون تباہ ہوا ۔ ویڈیو

    یمن، ایک اور امریکی ڈرون تباہ ہوا ۔ ویڈیو

    Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے میزائل یونٹ نے سعودی عرب سے وابستہ ایک اور امریکی جاسوسی ڈرون طیارے کو مار گرایا۔امریکہ جنگ یمن میں سعودی عرب کو اسلحے بیچنے کے علاوہ مکمل طور سے اسکی حمایت بھی کرتا ہے۔

  • یمن کے جوابی حملے

    یمن کے جوابی حملے

    Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۵۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی عرب اور جنوبی عبوری کونسل کے درمیان مذاکرات

    سعودی عرب اور جنوبی عبوری کونسل کے درمیان مذاکرات

    Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۱

    سعودی عرب کے حکام سے مذاکرات کے لئے عیدروس الزبیدی کی قیادت میں جنوبی یمن کی عبوری کونسل کا ایک وفد ریاض کے دورے پر ہے-

  • یمنی فوج نے امریکا کا جدیدترین ڈرون طیارہ مارگرایا

    یمنی فوج نے امریکا کا جدیدترین ڈرون طیارہ مارگرایا

    Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱

    یمنی فوج کے ایئرڈیفنس یونٹ نے یمن کے صوبہ ذمار میں جارح سعودی اتحاد سے وابستہ امریکا کا جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو نائن مارگرایا ہے۔

  • یمن میں امریکی ڈرون تباہ

    یمن میں امریکی ڈرون تباہ

    Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۵

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے اینٹی ایئرکرافٹ سسٹم نے آج علی الصبح امریکہ کے جدید ترین ڈرون ایم کیو 9 کو جو سعودی اتحاد سے متعلق تھا ذمار میں مار گرایا ۔

  • سعودی اتحاد کے 10 فوجی ہلاک

    سعودی اتحاد کے 10 فوجی ہلاک

    Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۹

    یمن کے اسنائپروں نے کل رات سعودی عرب کے جنوبی صوبے جیزان میں سعودی اتحاد کے 10 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

  • جنوبی یمن کے علیحدگی پسندوں نے فوجی چھاونیوں کا محاصرہ کرلیا

    جنوبی یمن کے علیحدگی پسندوں نے فوجی چھاونیوں کا محاصرہ کرلیا

    Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۳

    متحدہ عرب امارات سے وابستہ جنوبی یمن کی عبوری کونسل کے مسلح جتھوں نے صوبہ ابین میں مفرور اور مستعفی یمنی صدر منصور ہادی کے حامی مسلح جتھوں کے متعدد مراکز کو اپنے محاصرے میں لے لیا ہے۔ دوسری جانب یمن کی مستعفی حکومت کی وزارت خارجہ نے متحدہ عرب امارات سے عبوری کونسل کی حمایت فی الفور بند کرنے کے مطالبہ کیا ہے۔

  • بعض مسلم حکمراں امریکا اور اسرائیل کے آلہ کار ہیں، بدرالدین الحوثی

    بعض مسلم حکمراں امریکا اور اسرائیل کے آلہ کار ہیں، بدرالدین الحوثی

    Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ بعض اسلامی ملکوں کے حکمرانوں کا ولایت پر عقیدہ نہیں ہے اسی لئے وہ امریکا اور صیہونی حکومت کے ہاتھ کا کھلونا بنے ہوئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۱۳ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS