SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  • جنوبی سعودی عرب میں جیزان پر یمنی فوج کا جوابی حملہ

    جنوبی سعودی عرب میں جیزان پر یمنی فوج کا جوابی حملہ

    Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۲

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے بدھ کی رات بھی جنوبی سعودی عرب کے علاقے جیزان میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر مقامی ساختہ بدر ایف قسم کے بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا۔

  •  یمن کے فراری صدر سعودی عرب کے فوجی کیمپ میں روپوش

    یمن کے فراری صدر سعودی عرب کے فوجی کیمپ میں روپوش

    Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۰

    یمنی ذرائع کے مطابق عدن میں امارات کے حمایت یافتہ فوجیوں اور فراری صدر عبد ربہ منصور ہادی کے حامی صدارتی محل کے محافظوں کے درمیان شدید لڑائی کے نتیجے میں اب تک 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • سعودی عرب سے ملے سرحدی علاقوں پر انصاراللہ کا کنٹرول

    سعودی عرب سے ملے سرحدی علاقوں پر انصاراللہ کا کنٹرول

    Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۱:۴۳

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے سعودی عرب سے ملے سینتیس اسٹریٹیجک علاقوں میں سعودی فوجیوں کو بھاری نقصان پہنچاتے ہوئے ان علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔

  • طفل کشی کا چیمپئن! ۔ کارٹون

    طفل کشی کا چیمپئن! ۔ کارٹون

    Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۲

    ’’ہادم‘‘ حرمین شریفین قبیلۂ آل سعود اس وقت دنیا میں طفل کشی کے میدان کا شہسوار سمجھا جاتا ہے۔اس قبیلے نے براہ راست یا بالواسطہ طور پر اب تک ہزاروں بے گناہ بچوں کی جانیں لی ہیں۔یمن میں بنفس نفیس خود میدان میں اتر کر ہزاروں نونہالان یمن کو بموں، بیماریوں، بھوک یا وبائی امراض کے ذریعے موت کی نیند سلا چکا ہے جبکہ اپنے تکفیری و وہابی افکار و نظریات کو عام کر کے دنیا کے مختلف ممالک منجملہ عراق و شام میں بالواسطہ طور پر بڑی تعداد میں بچوں کے قتل عام کا سبب بنا ہے۔

  • جنگ یمن سے متحده عرب امارات کی پسپائی

    جنگ یمن سے متحده عرب امارات کی پسپائی

    Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن کے جوابی حملے

    یمن کے جوابی حملے

    Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن کے جوابی حملے

    یمن کے جوابی حملے

    Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی عرب نے ایران کے آگے گھٹنے ٹیکے، صیہونی ویب سائٹ کا نیا انکشاف

    سعودی عرب نے ایران کے آگے گھٹنے ٹیکے، صیہونی ویب سائٹ کا نیا انکشاف

    Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۷

    صیہونی ویب سائٹ دبکا نے دعوی کیا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ اپنے خفیہ رابطے بڑھا دیئے ہیں اور سعودی ولیعہد پوری سنجیدگی کے ساتھ تہران سے مذاکرات کے موضوع کا جائزہ لے رہے ہیں ۔

  • سعودی عرب کا جاسوس ڈرون تباہ

    سعودی عرب کا جاسوس ڈرون تباہ

    Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۲

    یمنی فورسز اور قبائل سعودی اتحاد کی جارحیت کا مقابلہ کر رہے ہیں۔

  • یمنی فوج کے ہاتھوں جارح سعودی اتحاد کا ڈرون طیارہ تباہ

    یمنی فوج کے ہاتھوں جارح سعودی اتحاد کا ڈرون طیارہ تباہ

    Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۵

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے اینٹی ایئرکرافٹ سسٹم نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے جیزان میں جارح سعودی اتحاد کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

    چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

    ۳۰ minutes ago
  • پاکستان کے وزیر داخلہ نے ایرانی حکام کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں کو بہت مثبت قرار دیا ہے۔

  • امریکہ کو مفاہمتی یاد داشت پر عمل کرنا چاہئے: جنرل محسن رضائی

  • ہندوستان: مسلمانوں کے لئے حجاب لازمی ہونے کے شواہد نہیں ہیں، الہ آباد ہائی کورٹ

  • پاکستان: اگر اپوزیشن تحریک عدم اعتماد لائے گی تو اسے سہولت فراہم کریں گے، اسپیکر قومی اسمبلی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS