-
یمن کے جوابی حملے
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی ہوائی اڈوں پر یمنی فوج کے ڈرون حملے
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹یمنی افواج نے ایک بار پھر جنوبی سعودی عرب کے جیزان ہوائی اڈے اور ملک خالد ائیر بیس پر ڈرون اور میزائل حملے کرکے ، پروازوں کی رفت و آمد معطل کردی
-
کون ہے اس زمانے کا صدام؟؟؟؟
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۹واشنگٹن پوسٹ نے چیف ایڈیٹر اور مقالہ نگار جیکسن ڈائی ہل نے "ہمارے نئے صدام حسین" عنوان کے تحت ایک مقالہ شائع کیا ہے۔
-
یمن کے جوابی حملے
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب کے ملک خالد ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۲یمنی فوج کے ڈرون طیارے نے سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے ملک خالد ایئر پورٹ کو نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن: اقوام متحدہ ، حوثیوں او سعودی اتحاد میں مذاکرات
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۲یمن میں سعودی جارحیت کے خاتمے کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی مشن کے سربراہ کی موجودگی میں حوثی قبائل اور سعودی اتحادی افواج کے نمائندوں کے درمیان الحدیدہ میں پہلی ملاقات ہوئی ہے۔
-
یمن: حجہ میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کا میزائل حملہ
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۸یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے مغربی صوبے حجہ میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر زلزال ایک قسم کے میزائل اور کتیوشا راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔ دوسری جانب باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے فوجیوں نے جنوب کی عبوری کونسل کے سیکڑوں عناصر کو تربیت کے لئے یمن سے باہر منتقل کر دیا ہے۔
-
یمنی فوج کا حملہ، درجنوں سعودی فوجی ہلاک اور زخمی
Jul ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۸یمنی افواج کے جوابی میزائلی حملے میں جنوبی سعودی عرب میں درجنوں جارح فوجی ہلاک ہوگئے ۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ جارح اتحاد نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے الحدیدہ کے رہائشی علاقوں پر مارٹر گولے داغے ہیں۔
-
امارات کا یمن سے اپنے فوجیوں کو نکالنے کا فیصلہ
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۶متحدہ عرب امارات کے ایک اعلی اہلکار کا کہنا ہے کہ امارات نے یمن سے اپنے فوجیوں کو نکالنےکا فیصلہ کیا ہے۔
-
یوں نشانہ بناتی ہیں یمنی ابابیل ۔ ویڈیو
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۴یمنی فورسز اب دفاعی پوزیشن سے نکل کر حملے کی پوزیشن اختیار کر چکی ہیں اور اب وہ اپنے ڈرون کی مدد سے سعودی عرب کے اہم فوجی و تجارتی مراکز کو نشانہ بناتی ہیں۔