SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  • یمن کے صوبے الضالع پر سعودی اتحاد کا وحشیانہ حملہ

    یمن کے صوبے الضالع پر سعودی اتحاد کا وحشیانہ حملہ

    May ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۴

    جنوبی یمن میں واقع صوبے الضالع کے شلیل علاقے میں ایک مکان پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے جارح اتحاد کے حملے میں تین افراد شہید اور بارہ دیگر زخمی ہو گئے۔

  • فرانس سے سعودی بحری جہاز کی خالی واپس

    فرانس سے سعودی بحری جہاز کی خالی واپس

    May ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶

    عالمی رائے عامہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے دباؤ کے نتیجے میں اسلحہ کے لئے فرانس جانے والے سعودی مال بردار بحری جہاز کو خالی واپس ہونا پڑا ہے

  • سوشل میڈیا پر ٹرول کیوں ہوئے شاہ سلمان + مقالہ

    سوشل میڈیا پر ٹرول کیوں ہوئے شاہ سلمان + مقالہ

    May ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۳

    سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انسان کا اثرو رسوخ، طاقت اور تسلط چاہے جتنا بڑھ جائے وہ کمزور ہی رہتا ہے ۔ اس ویڈیو پر عرب سوشل میڈیا پر بحث کا آغاز ہو گیا ہے۔ کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ یہ ویڈیو کافی قدیمی ہے ۔

  • سعودی حکومت علاقے میں سامراجی منصوبوں پرعمل پیرا

    سعودی حکومت علاقے میں سامراجی منصوبوں پرعمل پیرا

    May ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۱

    لبنان کی استقامتی علما یونین کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ سعودی حکومت علاقے میں امریکہ اور برطانیہ کے تمام سامراجی منصوبوں کو آگے بڑھانے کی کوشش کر رہی ہے۔

  • یمن کے جوابی حملے

    یمن کے جوابی حملے

    May ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • لندن میں آل سعود اور آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہرے

    لندن میں آل سعود اور آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہرے

    May ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۲

    برطانیہ کے دار الحکومت لندن میں آل سعود اور آل خلیفہ کے مظالم کے خلاف مظاہرے ہوئے ۔

  • یمنی فوج کی جوابی کاروائی

    یمنی فوج کی جوابی کاروائی

    May ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • مقتدی صدر کے بیان سے کیوں ناراض ہوئے عرب ممالک ؟ + مقالہ

    مقتدی صدر کے بیان سے کیوں ناراض ہوئے عرب ممالک ؟ + مقالہ

    May ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۲

    مقتدی صدر عراق کے صدر دھڑے کے فائر برانڈ رہنما کہے جاتے ہیں ۔ انہوں نے ایک بیان دیا جس پر سعودی عرب اور بحرین دونوں ہی ممالک میں حکومتی حلقے میں شدید ناراضگی پھیل گئی اور یہ مسئلہ خارجہ پالیسی کے سطح پر بحران کا سبب بننے لگا ۔

  • جارحیت کےخلاف یمنی عوام کے مظاہرے

    جارحیت کےخلاف یمنی عوام کے مظاہرے

    May ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۶

    سحر نیوز رپورٹ

  •   یمنی خاتون پر سوڈانی فوجیوں کے تشددکی مذمت میں یمنی عوام کا مظاہرہ

    یمنی خاتون پر سوڈانی فوجیوں کے تشددکی مذمت میں یمنی عوام کا مظاہرہ

    May ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۶

    یمن کے صوبے الحدیدہ کے عوام نے احتجاجی مظاہرہ کر کے تحیتا کے علاقے میں ایک یمنی خاتون کو سعودی اتحاد میں شامل سوڈانی فوجی کی جانب سے جنسی تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے اقدام کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے شدید مذمت کی۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۱۱ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS