SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  • یمنی فوج نے سعودی اتحاد کا حملہ پسپا کردیا

    یمنی فوج نے سعودی اتحاد کا حملہ پسپا کردیا

    Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۲

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے ملک کے شمالی صوبے جوف کے علاقے خب الشعف میں سعودی اتحاد کے حملے کو پسپا کردیا ہے۔

  •  سعودی جارحین کے فوجی ٹھکانوں پر یمنی جوانوں کاجوابی حملہ

    سعودی جارحین کے فوجی ٹھکانوں پر یمنی جوانوں کاجوابی حملہ

    Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۲

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے شمال یمن کے صوبے جوف میں خب و الشعف کے علاقے میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر میزائل حملہ کر کے خاصا نقصان پہنچایا۔

  • یمن: حجہ میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر جوابی حملہ

    یمن: حجہ میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر جوابی حملہ

    Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۵

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے شمال مغربی یمن کے صوبے حجہ میں حیران کے علاقے میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر میزائل حملہ کر کے خاصا نقصان پہنچایا۔

  •  کانگریس کے بل کے خلاف ٹرمپ کا ویٹو

    کانگریس کے بل کے خلاف ٹرمپ کا ویٹو

    Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴

    امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے جو یمن کے خلاف جنگ میں سعودی اتحاد کے اصلی حامیوں میں شمار ہوتے ہیں یمن کے خلاف جنگ میں جارح سعودی اتحاد کی حمایت ترک کرنے پر مبنی امریکی کانگریس کا بل ویٹو کرنا ایک بار پھر سعودی حمایت کے اظہار کے ساتھ ہی عملی طور پر یمن کے بےگناہ عوام کے خلاف سعودی اتحاد کی جنگ جاری رکھنے پر مہر تصدیق ہے-

  • ٹرمپ نے جنگ یمن میں امریکی مشارکت  کے خاتمے کا بل ویٹو کر دیا

    ٹرمپ نے جنگ یمن میں امریکی مشارکت کے خاتمے کا بل ویٹو کر دیا

    Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ یمن میں جارح سعودی اتحاد کی حمایت بند کرنے سے متعلق کانگریس کے بل کو خطرناک اور غیر ضروری قرار دیتے ہوئے ویٹو کر دیا۔

  • الحدیدہ ہوائی اڈے پر جارح سعودی اتحاد کا حملہ

    الحدیدہ ہوائی اڈے پر جارح سعودی اتحاد کا حملہ

    Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۷

    جارح سعودی اتحاد نے الحدیدہ میں فائربندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھا ہے جبکہ سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی افواج نے نجران میں سعودی فوجی مراکز پر ڈرون حملے اور گولہ باری کی ہے

  • یمن میں عام انتخابات اور سعودی شیطنت

    یمن میں عام انتخابات اور سعودی شیطنت

    Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن: صعدہ پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت

    یمن: صعدہ پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت

    Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۵

    جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے ہیں جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔

  • یمن پر سعودی طیاروں کی بمباری میں متعدد افراد شہید و زخمی

    یمن پر سعودی طیاروں کی بمباری میں متعدد افراد شہید و زخمی

    Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۹

    یمن کے دارالحکومت صنعا کے ایک حصہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

  • یمن: اسٹاک ہوم سمجھوتے پرعمل کا مطالبہ

    یمن: اسٹاک ہوم سمجھوتے پرعمل کا مطالبہ

    Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۷

    یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے صنعا میں انصاراللہ کے سربراہ سے ملاقات میں اسٹاک ہوم سمجھوتے پر تمام فریقوں کی جانب سے عمل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۱۳ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS