-
یمنی فوج کی کارروائی متعدد سعودی اہلکار ہلاک
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۱یمنی فوج کی کارروائی میں متعدد سعودی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
سعودی اتحاد کے ٹھکانے پر یمنی فوج کے حملے
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹یمنی فوج اورعوامی رضاکار فورس کے میزائل حملے میں سعودی اتحاد میں شامل درجنوں کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
-
یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
جارح سعودی اتحاد کے ذریعے الحدیدہ میں فائربندی کی خلاف ورزی
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۰جارح سعودی اتحاد اب تک الحدیدہ میں فائربندی کی گیارہ ہزار سے زائد بار خلاف ورزی کرچکا ہے۔
-
گذشتہ ایک سال میں ایک لاکھ یمنی بچے سعودی جارحیت میں جاں بحق
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۹یمن کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ سعودی امریکی اتحاد کے وحشیانہ حملوں اور جارحیت کے نتیجے میں گذشتہ ایک سال کے دوران ایک لاکھ یمنی بچے جاں بحق ہوگئے
-
ایران و یورپ کی الحدیدہ امن معاہدے پر عمل درآمد پر تاکید
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۶یورپی یونین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سارے فریقین نے اسٹاک ہوم کے معاہدے پر فورا عمل درآمد بالخصوص "الحدیدہ" بندرگاہ میں سیز فائز پر زور دیا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے جوابی حملے
Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۰یمنی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے اپنی جوابی کارروائیوں کے دوران جنوبی سعودی عرب کے اندر سعودی فوجی ٹھکانوں پر حملہ کرکے کم سے کم سینتیس سعودی فوجیوں اور ان کے اتحادیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا۔
-
چارسالہ سعودی جارحیت کی رپورٹ
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی اتحاد یمنیوں پر پانچ لاکھ میزائل اور بم برسا چکا ہے
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۳یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد نے پچھلے چار سال کے دوران یمنی عوام پر پانچ لاکھ میزائل اور بم برسائے ہیں۔
-
سعوی حملے میں یمنی بچہ شہید، دو خواتین زخمی
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۳الحدیدہ میں سعودی اتحاد کے تازہ فضائی حملے میں ایک بچہ شہید اور متعدد عام شہری زخمی ہوگئے جبکہ یمنی افواج کے جوابی حملوں میں سعودی فوج اور اس کے اتحادیوں کا زبردست جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔