-
صیہونی دفاعی نظام متحدہ عرب امارات کو بچا نہیں پائیں گے: انصاراللہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۱فضائی دفاع کا جو نظام متحدہ عرب امارات نے حالیہ دنوں میں صیہونی حکومت سے خریدا ہے، یمن کے اقتصادی محاصرے اورحملے جاری رہنے کی صورت میں ابوظہبی کو بچا نہیں پائے گا
-
یمنی مجاہد کا زبردست نشانہ+ ویڈیو
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۶یمنی مجاہدین نے اپنے جوش و جذبے سے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں ایسا سبق سکھایا کہ وہ کبھی بھی فراموش نہيں کر سکیں گے۔
-
امریکا اور اسرائیل، لوگوں کو اندھیروں میں لے جانے کی کوشش کر رہے ہیں: انصار اللہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۷یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا غداری ہے۔
-
یمن میں جنگ بندی ختم، جھڑپوں کی خبریں
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۶یمن کے مختلف علاقوں میں سعودی اتحاد سے وابستہ منصور ہادی کی ملیشیا اور یمنی فوجیوں کے درمیان لڑائی دوبارہ شروع ہوگئی ہے۔
-
سلامتی کونسل جارح ملکوں کا پلیٹ فارم بننے سے اجتناب کرے، یمن کا انتباہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۹یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر خارجہ نے جنگ بندی کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے موقف پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس عالمی ادارے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جارح ملکوں کے لئے پلیٹ فارم بننے سے اجتناب کرے
-
یمن کے بارے میں سلامتی کونسل کا بیانیہ مسترد
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
یمنی قوم کے حقوق کے حصول کے بغیر جنگ بندی بے فائدہ
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۴یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیراعظم نے یمن میں جنگ بندی کی شکست کا ذمہ دار سعودی اتحاد اور اقوام متحدہ کو قرار دیا ہے۔
-
سلامتی کونسل کا بیان انتہا پسندانہ ہے، یمن
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۶یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سلامتی کونسل کے بیان کو انتہا پسندانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیان یمنی عوام کے مطالبات کے مطابق نہیں ہے۔
-
سعودی اتحاد اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷یمن کی گیس کمپنی کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمن کے ایک اور بحری جہاز کو روک لیا ہے۔
-
سعودی عرب اور امارات میں غیرملکی سرمایہ کاروں کو یمنی فوج کا انتباه
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۴سحر نیوز رپورٹ