-
سعودی عرب اور امارات میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو یمنی فوج کا انتباہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں سرمایہ کاری کرنے والی غیر ملکی کمپنیوں کو انتباہ دیتے ہوئے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے سرمائے کہیں اور منتقل کر لیں۔
-
جارح سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۱جارح سعودی اتحاد نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، صوبہ الحدیدہ کے مختلف علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ایران کی سرگرم سفارتکاری، یمن کی تازہ صورتحال پر گفتگو
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور ایران کے وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو کے دوران یمن میں جنگ بندی میں توسیع کے حوالے سے تازہ ترین پیش رفت پر تبادلۂ خیال ہوا ہے۔
-
یمن، جنگ بندی کی مدت میں توسیع کی کوششیں تیز
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۷یمن میں جنگ بندی میں توسیع کے حوالے سے عمان اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کے درمیان گفتگو ہوئی ہے۔
-
سعودی اتحاد کی بـچھائی گئی بارودی سرنگ کے دھماکے میں 2 یمنی شہید
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۱یمن کے صوبے الجوف اور مارب میں سعودی فوجی اتحاد کی باقی ماندہ بارودی سرنگوں کے دھماکے میں میں دو یمنی شہری شہید ہوگئے۔
-
عوامی ضروریات کو پورا کئے بغیر جنگ بندی کی مدت میں توسیع طبی موت ہے، صنعا
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۷یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ یمنی شہریوں کی اہم ترین ضروریات سے چشم پوشی کر کے جنگ بندی کی مدت میں توسیع کا مطلب ہے کہ یمن کو طبی موت کے مرحلے میں پہنچایا جا رہا ہے۔
-
اقوام متحدہ یمنی عوام کو بارودی سرنگوں سے بچائے، یمن
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۸یمن میں بارودی سرنگوں کا صفایا کرنے والے مرکز نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ جارح ملکوں کی جانب سے بچھائی جانے والی بارودی سرنگوں سے یمنی عوام کو محفوظ کرنے کے لئے موثر اقدام عمل میں لائے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جاری جارحیت
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۶یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جبکہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران جارح سعودی اتحاد نے پچاس سے زائد بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔
-
یمن میں کلسٹر بم کا دھماکہ، 10 بچے زخمی
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۰یمن میں کلسٹر بم کے پھٹنے سے 10 یمنی بچے زخمی ہو گئے۔
-
یمن- سعودی سرحد پر زوردار دھماکہ، حکام خاموش
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳جنوبی سعودی عرب اور یمن کی سرحد کے قریب زوردار دھماکے کی خبر ہے۔