• یوں شہید ہوئے یمن کے صالح الصماد ۔ ویڈیو

    یوں شہید ہوئے یمن کے صالح الصماد ۔ ویڈیو

    Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۱

    ۳۹ سالہ معروف سیاستداں،شہید صالح الصماد، انصار اللہ یمن کے سینیئر رکن ہونے کے ساتھ ساتھ یمن میں سپریم پالیٹیکل کاؤنسل کے سربراہ بھی تھے۔یہ سعودی عرب کی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل تھے۔ گزشتہ ۱۹ اپریل کو یمن میں سعودی اتحاد کے حملہ میں وہ شہید کر دئے گئے۔

  •  علاقے کے حکام ہوشیاری کا مظاہرہ کریں

    علاقے کے حکام ہوشیاری کا مظاہرہ کریں

    Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۷

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے مشرق وسطی کی صورت حال کو حساس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر صیہونی حکومت کے مسلسل حملے نہ صرف شام کے لئے سنگین خطرہ ہیں بلکہ اس سے پورا خطہ بحران کی لپیٹ میں آ جائے گا۔

  • قضا میری تو آگئی،ظالم اب تیری باری ہے! ۔ فوٹو

    قضا میری تو آگئی،ظالم اب تیری باری ہے! ۔ فوٹو

    Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۶

    آل سعودی نے گزشتہ روز اپنی وحشیانہ اور خبیثانہ جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے یمنیوں کی ایک تقریب شادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجہ میں 60 سے زائد مظلوم یمنی شہید و زخمی ہوئے۔ اسی شادی میں شریک ایک یمنی خاتون نے تسبیح ہاتھ میں لئے جام شہادت نوش کیا۔ (سیعلم الذین ظلموا ای منقلب ینقلبون)

  • یمن،شادی پر آل سعود کا قہر! ۔ ویڈیو

    یمن،شادی پر آل سعود کا قہر! ۔ ویڈیو

    Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۷

    اس ویڈیو میں آل سعودی کی وحشیانہ اور خبیثانہ جارحیت کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے جس میں آل سعود کے طیاروں نے یمنیوں کی ایک شادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجہ میں 60 سے زائد شہید و زخمی ہوئے۔اس ویڈیو میں امدادی کارکن ایک کمسن بچے کو اسکے باپ کے جنازے سے الگ کرنے کی کوشش کر ہے ہیں مگر وہ ...!!! (سیعلم الذین ظلموا ای منقلب ینقلبون)

  • یمن کی دفاعی توانائی

    یمن کی دفاعی توانائی

    Apr ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۱:۰۶

    خصوصی رپوٹ - اندازجہاں

  • یمن کی دفاعی توانائی

    یمن کی دفاعی توانائی

    Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن کے بارے میں سلامتی کونسل کا جانبدارانہ اجلاس

    یمن کے بارے میں سلامتی کونسل کا جانبدارانہ اجلاس

    Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۲

    یمن کے بارے میں گزشتہ روز منعقدہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں اس ملک کے خلاف آل سعود کے جرائم کی جانب کوئی اشارہ نہیں ہوا جبکہ اس ملک کے خلاف جنگ بھی نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔

  • سعودی عرب کی ناک میں دم کر دیا اِن زمینی لڑاکوؤں نے! ۔ ویڈیو

    سعودی عرب کی ناک میں دم کر دیا اِن زمینی لڑاکوؤں نے! ۔ ویڈیو

    Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۸

    مارچ دو ہزار پندرہ سے وحشی قبیلۂ، آل سعود یمن پر ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ساتھ ہی زمینی جنگ کے لئے اس نے دنیا کے مخلتف ممالک سے کرائے کے بد نصیب فوجی یمن بھیجنے کے لئے بلائے ہیں۔آئے دن سعودی اور کرائے کے ان فوجیوں کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔

  • سعودی فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کی جوابی کارروائی

    سعودی فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کی جوابی کارروائی

    Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۷

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فوس نے جنوبی سعودی عرب میں جیزان اور عسیر کے علاقوں میں جوابی کارروائی کرکے سعودی فوج کو نقصان پہنچایا۔