SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  • سعودی جارحیت میں بچوں اور عورتوں سمیت متعدد یمنی شہید اور زخمی ہوگئے۔

    سعودی جارحیت میں بچوں اور عورتوں سمیت متعدد یمنی شہید اور زخمی ہوگئے۔

    Jul ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۱

    یمن کے صوبے مارب پر سعودی طیاروں کی بمباری اور توپ خانے کی گولہ باری میں کم سن بچوں سمیت متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے۔

  • یمن پر سعودی اتحاد کے حملے جاری

    یمن پر سعودی اتحاد کے حملے جاری

    Jul ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۲

    یمن کے مرکزی علاقوں پر سعودی اتحاد کے حملے میں سات بچے شہید ہوگئے-

  • یمنی عوام کے خلاف سعودی عرب کے جارحانہ حملے

    یمنی عوام کے خلاف سعودی عرب کے جارحانہ حملے

    Jul ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۷

    سعودی اتحاد کے فوجیوں نے یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اس ملک کے مختلف علاقوں پر شدید حملے کئے ہیں۔

  • سعودی عرب کےحمایت یافتہ وفد کے پاس فیصلے کا اختیار نہ ہونا کویت مذاکرات کی اصلی مشکل : یمن کی انقلابی کمیٹی

    سعودی عرب کےحمایت یافتہ وفد کے پاس فیصلے کا اختیار نہ ہونا کویت مذاکرات کی اصلی مشکل : یمن کی انقلابی کمیٹی

    May ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۶

    یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمن سے متعلق کویت امن مذاکرات میں اصل مشکل یہ ہے کہ سعودی عرب کے حمایت یافتہ وفد کے پاس فیصلہ کرنے کا اختیار نہیں ہے

  • یمن پر جارح فوجیوں کی جارحیت جاری ، فضائی حملوں میں دسیوں عام شہری شہید اور زخمی

    یمن پر جارح فوجیوں کی جارحیت جاری ، فضائی حملوں میں دسیوں عام شہری شہید اور زخمی

    May ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۰

    شمالی یمن میں فوج اور عوامی رضا کار فورس نے سعودی اتحاد کے ایک حملے کو ناکام بنا دیا جبکہ سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کے فضائی حملوں میں دسیوں عام شہری شہید اور زخمی ہوگئے ۔

  • یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت

    یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت

    May ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۹

    یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیتوں میں دسیوں افراد شہید اور زخمی ہو گئے۔

  • یمن پر آل سعود کی جارحیت جاری

    یمن پر آل سعود کی جارحیت جاری

    May ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۵

    یمن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق یمن کے وفد نے سیاسی لحاظ سے اور جنگ بندی کے سلسلے میں سعودی عرب کی خلاف ورزیوں پر احتجاج کرتے ہوئے جنگ بندی کمیٹی میں اپنی رکنیت معطل کردی ہے۔

  • یمن سے متعلق امن مذاکرات کی کامیابی پر سوالیہ نشان

    یمن سے متعلق امن مذاکرات کی کامیابی پر سوالیہ نشان

    May ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۵

    یمن سے متعلق امن مذاکرات میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ وفد کی طرف سے مسلسل رکاوٹیں کھڑی کئے جانے اور مذاکرات کو باربار معطل کئے جانے کی وجہ سے کویت میں جاری مذاکرات کا کوئی نتیجہ نہیں نکل رہا ہے۔

  • یمن میں قومی وفاق کی حکومت کی تحویز

    یمن میں قومی وفاق کی حکومت کی تحویز

    May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۰

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے امن مذاکرات میں شریک گروہوں کی مشارکت سے قومی وفاق کی حکومت کی تشکیل کی تجویز پیش کی ہے۔

  • یمن کے امن مذاکرات کا نیا دور شروع

    یمن کے امن مذاکرات کا نیا دور شروع

    May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۱

    کویت میں یمن کے امن مذاکرات پیر سے دوبارہ شروع ہو گئے

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۶ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS