-
سعودی فوجی اتحاد کی یمن میں جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزی
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۰سعودی فوجی اتحاد، یمن میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے۔
-
سوئٹزرلینڈ میں یمنی گروہوں کے درمیان امن مذاکرات کا آغاز
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۵یمنی گروہوں نے سوئیزرلینڈ میں امن مذاکرات کا آغاز کر دیا ہے
-
سعودی عرب نے یمنی قوم کے مطالبات تسلیم کر لئے : تحریک انصار اللہ
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۴یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے یمنی قوم کے مطالبات تسلیم کر لئے ہیں۔
-
یمن کے شہر حجہ میں احتجاجی مظاہرہ ، سعودی جارحیت کی مذمت
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۲یمن کے شہر حجہ میں عوام نے مظاہرہ کرکے سعودی جارحیت کی مذمت کی ہے۔
-
عالم اسلام کا نمبر ایک دشمن، سعودی عرب کا دوست
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۷یمن کے انقلابی عوام نے اس ملک کے دارالحکومت صنعا میں مظاہرہ کر کے مختلف ملکوں کی جانب سے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فراہمی اور سعودی عرب کی جانب سے یمن پر حملے میں ان ہتھیاروں کے استعمال کی مذمت کی ہے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت، دسیوں افراد شہید و زخمی
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۹یمن پر سعودی جارحیت میں کم سے کم دس عام شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
یمن، درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۹یمن کے صوبہ مآرب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں کے حملے میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔