-
الحدیدہ میں سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۴جارح سعودی اتحاد نے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ میں ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
سعودی اتحاد کے جنگب جرائم کی مذمت
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کے مقبوضہ علاقوں میں سعودی اتحاد کے جرائم کی مذمت
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۲یمن کے پارلیمانی اراکین نے جنوبی یمن کے مقبوضہ شہروں میں سعودی اتحاد کے جرائم کی شدید مذمت کی ہے۔
-
تیل اور گیس کی لوٹ مار پر یمن کا سعودی عرب اور امارات کو سخت انتباہ
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل نے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی اور تیل اور گیس جیسے قومی ذخائر کی لوٹ مار پر سعودی عرب کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ سلسلہ بند نہ ہوا تو یمنی تیل اور گیس لے جانے والے جہازوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سعودی عرب میں گرفتاریوں کی مذمت
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۲انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسی انٹرنیشنل نے سعودی عرب میں گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو خودسرانہ قرار دیا ہے
-
یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۴یمن کے سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر جنگ بندی کی ایک سو بیالیس بار خلاف ورزی کی ہے۔
-
یمن میں بارودی سرنگ کا دھماکہ،21 جاں بحق و زخمی
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲خبری ذرائع نے گزشتہ شب رپورٹ دی کہ یمن کے مختلف علاقوں میں ہونے والے بارودی سرنگوں کے دھماکوں میں 21 جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
سعودی اتحاد یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی پر مصر
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۶جارح سعودی اتحاد نے یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کئی شہروں پر گولہ باری کی ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کی طرف سے یمن میں پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۶یمن میں جارح سعودی اتحاد نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 103 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
سعودی عرب اپنے عہد پر قائم نہیں،الحدیدہ میں مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۲جارح سعودی اتحاد الحدیدہ میں بڑے پیمانے پر جنگ بندی سمجھوتے کی خلاف ورزی جاری رکھے ہوئے ہے۔