-
سعودی اتحاد یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی پر مصر
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۶جارح سعودی اتحاد نے یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کئی شہروں پر گولہ باری کی ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کی طرف سے یمن میں پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۶یمن میں جارح سعودی اتحاد نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 103 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
سعودی عرب اپنے عہد پر قائم نہیں،الحدیدہ میں مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۲جارح سعودی اتحاد الحدیدہ میں بڑے پیمانے پر جنگ بندی سمجھوتے کی خلاف ورزی جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملے
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کے خلاف سعودی جارحیت کو امریکی حمایت حاصل
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ یمن کے خلاف سعودی اتحاد کی جارحیت مکمل جنگی جرم ہے جبکہ اس قسم کے سارے جرائم امریکی حمایت سے انجام پا رہے ہیں۔
-
سعودی اتحاد کے ہاتھوں یمن میں ہزاروں بچوں کا قتل عام
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳یمن میں جارح سعودی اتحاد کی جارحیتوں کا سلسلہ جاری ہے اس دوران سعودی اتحاد کے ہاتھوں اب تک تین ہزار سے زائد یمنی بچے شہید ہوئے۔ دوسری جانب یمنی اراکین پارلیمنٹ نے اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن کے سلسلے میں اپنی انسانی اور اخلاقی ذمہ داریوں پرعمل کریں۔
-
یمن میں جنگ بندی اور راستے کهولنے تعلق سے مذاکرات
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایران نے کیا یمن میں جنگ بندی کا خیرمقدم
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم جنگ بندی میں توسیع کیلئے یمن میں شامل فریقین کی حمایت کا خیرمقدم کریں تے ہیں۔
-
ہندوستان نے یمن میں جنگ بندی میں توسیع کا خیر مقدم کیا
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۰ہندوستان نے یمن میں متحارب فریقوں کے درمیان جنگ بندی میں دو ماہ کی توسیع کے معاہدے کا خیرمقدم کیا اور امید ظاہر کی کہ اس سے ملک میں سیاسی بات چیت شروع ہوگی جس سے امن، سلامتی اور استحکام آئے گا۔
-
سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی سے غلط فائدہ اٹھانے کی کوشش
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۳ییمن کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد، اپنے پٹھو فوجی اہلکاروں کو دروبارہ منظم کرنے اور نئے منصوبے نیز حکمت عملی تیار کرنے کے لئے جنگ بندی سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے۔