-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت جاری ، الحدیدہ میں 210 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 210 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کی شکست کے آثار اور سلامتی کونسل کا بیان
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
جارح سعودی اتحاد کی یمن کے تین صوبوں پر بمباری
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۵جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صعدہ ، صنعا اور عمران صوبوں کے بعض علاقوں کو وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا۔
-
یمنی جیالوں نے امریکی جاسوس کا شکار کیا۔ ویڈیو
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۴یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے امریکی جاسوس طیارہ اسکین ایگل مار گرایا۔ اطلاعات کے مطابق ۲۰۲۱ میں اس ماڈل کا یہ پانچواں امریکی ڈرون ہے جسے یمنی فورسز نے گزشتہ روز مآرب میں جاری معرکہ آرائی کے دوران نشانہ بنایا۔ سعودی عرب نے یمنی عوام کے خلاف استعمال کرنے کی غرض سے امریکہ سے بڑے پیمانے پر آلات حرب منجملہ مختلف قسم کے ڈرون طیارے اور میزائل خریدے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کا جانبدارانہ کردار مزید عیاں ہوا، سعودی عہدے داروں کے بجائے یمنی جیالوں پر پابندیاں عائد کیں
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۱اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے امریکی طور طریقہ اپناتے ہوئے یمن کی تحریک انصار اللہ کے تین سرکردہ افراد کو اپنی پابندیوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔
-
سعودی عرب پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۹یمن کی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کل رات یمنی جوانوں نے جارح سعودی اتحاد کے خلاف بھر پور کارروائی کی۔
-
یمن، سعودی بمباری کے باوجود یکے بعد دیگرے فتح ہوتے محاذ۔ ویڈیو
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷یمن میں جارح سعودی اتحاد اور ملکی فورسز کے مابین جاری محاذ آرائی کی تازہ ترین ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں یمنی فورسز کو حاصل ہونے والی مزید کامیابیوں کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔ یمنی جیالوں نے حضرموت مآرب ہائی پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ اس آپریشن میں انہیں بھاری مقدار میں دشمن کے اسلحے اور گولہ بارود حاصل ہوئے ہیں۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کی بمباری
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۴سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یمن کے مختلف علاقوں پر اٹھائیس بار بمباری کی۔
-
یمنی فوجی مآرب شہر کے دروازے تک پہنچ گئے، مآرب شہر کی آزادی کے آثار نمایاں
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۵یمنی فوج اور رضاکار فورس کی شہر مآرب کی جانب پیشقدمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
یمن میں قیام امن کے لئے سخت جد و جہد کی ضرورت ہے: اقوام متحدہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۶یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملوں کے دوران اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے ہانس گرینڈ برگ نے کہا ہے کہ یمن کو امن کے لئے ایک سخت جدوجہد کا سامنا ہے۔