-
یمن، مآرب کے مزید علاقے آزاد کرا لئے گئے
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۸یمن کی مسلح افواج نے صوبہ مآرب میں پیشقدمی کرتے ہوئے مزید کئی علاقے آزاد کرا لئے ہیں۔
-
یمن پر حملے روکنے کے بیان پر سعودی عرب نے لبنان سے اپنے سفیر کو بلا لیا
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۷سعودی عرب نے لبنان سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا۔
-
یمنی فوج کے خلاف امریکیوں نے القاعدہ سے ہاتھ ملایا
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۹یمن کے مآرب علاقے میں یقینی شکست کے پیش نظر امریکہ نے دہشت گرد گروہ القاعدہ کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔
-
صنعا میں وحدت اسلامی کانفرنس
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
صنعا میں اسلامی اتحاد کانفرنس کا انعقاد
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۷یمن کے دارالحکومت صنعا میں " اسلامی اتحاد، مواقع اور چیلنجز" کے زیرعنوان ایک کانفرنس منعقد ہوئی ہے۔
-
سعودی اتحاد نے کی الحدیدہ میں 279 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۷یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 279 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
یمنیوں کی مار نے سعودی عرب کو امریکا سے مدد مانگنے پر مجبور کر دیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۵یمن کے میزائلوں اور ڈرون طیاروں نے ریاض کو واشنگٹن سے مدد مانگنے پر مجبور کر دیا۔
-
جارحین کے مقابلے میں یمنی افواج کی کامیابیاں
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
مآرب کو آزاد کرانے کی کارروائی کا دوسرا مرحلہ کامیابی سے مکمل ہوا : یمنی فوج
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۱یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بہارفتح نامی آپریشن کا دوسرا مرحلہ مکمل ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبہ مآرب کے الجوبہ اور جبل مراد اضلاع پوری طرح آزار ہوگئے ہیں
-
سعودی اتحاد کی شکست پر تاکید
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۷سحر نیوز رپورٹ