-
برطانوی دارالعوام میں یورپی یونین سے علیحدگی کا بل منظور
Jun ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۰برطانوی دارالعوام میں حکومت کی جانب سے پیش کیا گیا یورپی یونین سے علیحدگی (بریگزٹ) کا بل منظور کرلیا گیا۔
-
یورو زون بجٹ، یورپی یونین کے خاتمے کے مترادف
Jun ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۵پولینڈ نے خبردار کیا ہے کہ فرانس اور جرمنی کی جانب سے تجویز کردہ ’یورو زون بجٹ‘ یورپی یونین کے خاتمے کے مترادف ہو گا۔
-
برطانوی ایوان بالا میں یورپی یونین سے علیحدہ ہونے کا بل منظور
Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۲برطانیہ کے ایوان بالا میں یورپی یونین سے الگ ہونے کا بل منظور ہو گیا ہے۔
-
ایران جوہری معاہدے کی اہمیت پر اٹلی کی تاکید
Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۱حکومت نے ایران جوہری معاہدے کی حمایت پر یورپی ممالک کے مؤقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ عالمی امن و سلامتی کے حوالے سے جوہری معاہدے کو خاص اہمیت حاصل ہے۔
-
یورپی کمپنیاں ایران میں کام جاری رکھنے کی خواہاں
Jun ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا کے خلاف یورپ کا اتحاد
Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے کی حفاظت کی کوششیں جاری رہنے پر یورپی یونین کی تاکید
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۷یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے اس امر پر تاکید کرتےہوئے کہ عالمی برادری نے ایٹمی معاہدے کی حمایت کی ہے اور اس معاہدے کا کوئی متبادل نہیں ہے، مشترکہ جامع ایکشن پلان یا ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے لئے کوششیں جاری رہنے کی خبردی ہے-
-
امریکی پابندیوں کے خلاف فرانس، جرمنی اور برطانیہ متحد
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۰:۴۴ایران پر ممکنہ امریکی پابندیوں کے معاملے پر فرانس، جرمنی اور برطانیہ یورپی کمپنیوں کے استثنیٰ کے حامی بن گئے ۔
-
جی سیون میں امریکہ الگ تھلگ
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۶جی سیون میں امریکہ کے ساتھ شریک چھ ممالک نے ایک مشترکہ بیان میں واشنگٹن کے یکطرفہ تجارتی اقدامات پر تشویش ظاہر کی ہے اور اس کے مقابلے میں ٹھوس قدم اٹھائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جامع ایٹمی معاہدے کے تحفظ پر تاکید
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۰:۱۷سحر نیوز رپورٹ