-
برسلز میں ایران اور یورپی یونین کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور
Nov ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۶ایران اور یورپی یونین کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور برسلز میں منعقد ہوا۔
-
یورپی یونین کا صیہونی بستیوں کی تعمیر روکنے کا مطالبہ
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۰یورپی یونین نے فلسطینی علاقوں میں صیہونی حکومت کی صیہونی بستیاں تعمیر کرنے کی سرگرمیوں کو روکنے پر زور دیا ہے۔
-
ترکی یورپی یونین کا رکن نہیں بن سکتا: یورپی کمیشن کے سربراہ
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۴یورپی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ترکی مستقبل قریب میں یورپی یونین کا رکن نہیں بن سکتا۔
-
ترکی کو قانون کا احترام کرنا چاہیے: فیڈریکا موگرینی
Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۶یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے قانون کی خلاف ورزی کرنے اور مخالفین پر دباؤ میں اضافہ کرنے کی بنا پر ترکی کی حکومت پر شدید تنقید کی ہے۔
-
یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے خلاف لندن میں مظاہرہ
Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۶یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے خلاف لندن میں ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔
-
یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کا عمل جلد مکمل کیا جائے، فرانسیسی صدر
Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۶فرانس کے صدر فرانسوا اولینڈ نے کہا ہے کہ یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے عمل میں تاخیر سے کام نہ لیا جائے۔
-
یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی پر اوباما کا بیان
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۸امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ برطانیہ کے یورپی یونین سے الگ ہو جانے سے مستقبل میں عالمی اقتصادی ترقی پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔
-
عالمی منڈیوں کو تین ٹریلین ڈالر کا نقصان
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۴برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلا نے یورپی ملکوں کی اقتصادی اور مالیاتی صورت حال پر منفی اثرات مرتب کئے ہیں۔
-
یورپی یونین کا سربراہی اجلاس
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۵برسلز میں یورپی سربراہی اجلاس کے پہلے دن کے سیشن کے بعد جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے اعلان کیا ہے کہ یورپی یونین میں برطانیہ کی واپسی کا کوئی راستہ نہیں ہے۔ دوسری طرف برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے یورپی سربراہوں کے پہلے دن کے اجلاس کو تعمیری قرار دیا۔
-
یورپی یونین سے انسانی حقوق کی ایک سو چار تنظیموں کا مطالبہ
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۸انسانی حقوق کی ایک سو چار تنظیموں نے تارکین وطن کے بارے میں یورپی یونین کی پالیسی پر سخت اعتراض کیا ہے-