-
جنگ یوکرین میں ایک بار پھر شدت
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۹روس یوکرین جنگ میں شدت کی خبروں کے درمیان روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ کئی سیکٹروں پر یوکرینی فوج کے حملے ناکام اور سیکڑوں یوکرینی فوجیوں اور ان کے امریکی و برطانوی اتحادی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے۔
-
یوکرین جنگ کےلئے امریکا اور یورپ عالمی دہشت گرد بھرتی کر رہے ہیں: روس کا انکشاف
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۶روس کی قومی سلامتی کونسل کےسربراہ نیکولائی پیتروشیف نے کہا ہے کہ امریکا اور برطانیہ یوکرین کی جنگ میں حصہ لینے کے لیے بین الاقوامی دہشت گرد بھرتی کرنے میں مصروف ہیں۔
-
یونان پہنچنے کی خواہش میں 70 افراد کے ڈوبنے کا خدشہ، 20 کی لاشیں نکال لی گئیں
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۷یونانی کوسٹ گارڈز نے 20 افراد کی لاشیں سمندر سے نکالی ہیں جو غیر قانوی طور پر یونان میں پناہ حاصل کرنے کی غرض سے کشتی میں سوار ہو کر اُس کے ساحل کی طرف بڑھ رہے تھے۔ کشتی میں 70 افراد سوار تھے جن میں سے بیشتر ابھی تک لاپتہ ہیں۔
-
عالمی میدان سے روس کو ہٹانے کی یورپی کوششیں عملی طور پر ناممکن ہیں: پیوٹن
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۷روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے تاکید کی ہے کہ یورپی یونین روس کو مختلف بین الاقوامی میدانوں سے ہٹانے کی کوشش کر رہی ہے جبکہ یہ کام عملی طور پر ناممکن ہے۔
-
معاہدہ استنبول کی معطلی پر امریکہ اور یورپ پریشان
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷روس کی جانب سے یوکرین کی بندرگاہوں سے اناج اور غلات کی ترسیل کا معاہدہ معطل کیے جانے کے اعلان پر، امریکہ اوریورپ کے بعض عہدیداروں نے انتہائی تشویش اور پریشانی کا اظہار کیا ہے۔
-
یورپ میں توانائی کی قلت اور دواؤں کا بحران
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
توانائی کے بحران نے یورپ کی فارما صنعت کوبھی متاثر کیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۲توانائی کا بحران یورپ کو بھاری پڑ رہا ہے، اب فارما کمپنیوں نے انتباہ دیا ہے کہ یورپ میں بڑھتے اخراجات ادویات تیار کرنے والی بڑی کمپنیوں کو دنیا کے دوسرے علاقوں کا رخ کرنے پر مجبور کردیں گے۔
-
مصر بیرونی قرضوں میں ڈوب گیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۹مصر عالمی قرضوں میں ڈوب گیا ہے۔
-
یوکرین یورپ و امریکہ کے بایولوجیکل ہتھیاروں کی تجربہ گاہ ، پیوتن
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۲روس کے صدر نے کہا ہے کہ یوکرین کی سرزمین یورپ و امریکہ کے جراثیمی ہتھیاروں کی آزمائش کے میدان میں تبـدیل ہو گئی ہے اور یوکرین کو یہ ہتھیار وسیع پیمانے پر فراہم کئے گئے ہیں۔
-
یوکرین کی اٹلی سے فضائی دفاعی سسٹم کی فراہمی کی درخواست
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶یوکرین کے صدر نے اٹلی سے فضائی دفاعی سسٹم دینے کی درخواست کی ہے۔