-
زرعی معاملات میں مداخلت پر یورپی یونین کو انتباہ
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰برسلز میں یورپی یونین کے دفتر کے سامنے مقامی کسانوں نے انوکھا احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔
-
یورپی عوام کو جعلی ادویات کا سامنا
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۱یورپ میں70 ملین یورو سے زائد کی جعلی ادویات پکڑی گئیں ہیں۔
-
دہشت گردوں کے خلاف مقدمے کی سماعت
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۴بیلجیم میں بم دہماکوں میں ملوث افراد کے خلاف مقدمے کی سماعت پیر کے روز شروع کر دی گئی ہے۔
-
ترکی قبرص تنازعہ، عرب ممالک کی ترک مخالف محاذ میں شمولیت
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۹عرب ملکوں نے یورپی ممالک کے ساتھ مل کر بحیرۂ روم میں فوجی مشقیں شروع کر دی ہیں۔
-
ایٹمی معاہدے میں شامل یورپی ممالک شیطنت سے باز رہیں، ایران
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷سحر نیوزرپورٹ
-
بریگزٹ مذاکرات دشوار مرحلے میں داخل
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۴حکومت برطانیہ نے اعلان کیا ہے کہ یورپی یونین کے ساتھ بریگزٹ مذاکرات دشوار مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں۔
-
امریکی ایوان نمائندگان میں ایٹمی معاہدے میں واپسی کا مطالبہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۶امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے نئے سربراہ گریگوری میکس ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یورپی یونین کی جانب سے ایرانی سائنسداں کے قتل کی مذمت پر اسرائيل چراغپا
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۷اسرائیل کے وزیر انٹیلی جینس نے ایران کے سینیر ایٹمی سائنسداں کے قتل پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے یورپی یونین کی جانب سے اس قتل کی مذمت کیے جانے پر تنقید کی ہے۔
-
امریکا کے پاس ایرانی قوم کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں، صدر روحانی
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۵ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تہران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی واشنگٹن کی پالیسی شکست سے دوچار ہو جانے کے بعد امریکہ کی نئی حکومت کے پاس اس کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں کہ وہ ایرانی قوم کی استقامت کے مقابلے میں سر تسلیم خم کر دے۔
-
یورپ میں 70 فیصد بے گھر افراد میں اضافہ
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۴اعداد و شمار کے مطابق یورپی یونین میں 2010 کی بہ نسبت بے گھر افراد کی تعداد میں 70 فیصد اضافہ ہوا ہے۔