-
یورپی وفد مقبوضہ فلسطین کے دورے پر، فلسطینیوں کا حال دل سنا
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۶بعض یورپی ممالک کے نمائندوں نے غرب اردن کے " شمالی اغوار " علاقے میں فلسطینیوں کے تباہ شدہ مکانوں کے قریب جا کر اپنی آنکھوں سے صیہونی جرائم کا مشاہدہ کیا۔
-
یورپی یونین نے فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کی مذمت کی
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۲یورپی یونین نے روز مقبوضہ علاقوں میں فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کرنے کے صیہونی حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
امریکہ اور یورپ شام کے خلاف اقتصادی دہشتگردی جاری رکھے ہوئے ہیں : بشار الجعفری
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپی یونین اپنے ظالمانہ اقدامات کے ذریعے شام کے خلاف اقتصادی دہشتگردی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
یورپ منافقانہ قوانین کوتبدیل کرے: صدر پاکستان
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۳پاکستان کے صدر نے ہولوکاسٹ سے انکار کو جرم اورگستاخانہ خاکوں کی اجازت کو ایک منافقانہ قرار دیتے ہوئے اس قسم کے قوانین کو بدلنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کورونا کے باعث یورپی ممالک کی سرحدیں بند کرنے پر غور
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷یورپی ممالک نے کورونا کے پھیلاؤ کے دوران اپنی سرحدیں بندکرنا شروع کر دی ہیں
-
یورپ میں کورونا نے ایک بار پھر زور پکڑا
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۶کورونا وائرس نے ایک بار پھر یورپی ممالک کو مختلف قسم کے مسائل سے دوچار کر دیا ہے۔
-
یورپی پارلیمنٹ کا سعودی عرب کی میزبانی میں جی- 20 اجلاس کے بائیکاٹ کا مطالبہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۸یورپی پارلیمنٹ کے ارکان نے سعودی عرب کی میزبانی میں ہونے والے گروپ بیس کے اجلاس کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان نے باسمتی چاول رجسٹر کرانے کی ہندوستان کی درخواست کو چیلنج کردیا
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۲پاکستان نے یوروپی یونین میں باسمتی چاول رجسٹر کرانے کی ہندوستان کی درخواست کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
قرہ باغ کی جنگ میں عام شہریوں کا جانی نقصان ناقابل قبول، یورپی یونین
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۳یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزف بوریل نے قرہ باغ کی جنگ میں عام شہریوں کے جانی نقصان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
قرہ باغ کے علاقے میں لڑائي فوری طور پر روکی جائے: پوتین
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۱روس کے صدر نے زور دے کر کہا ہے کہ نیگورنو قرہ باغ کے علاقے میں فوری طور پر آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ روکی جانی چاہیے۔