SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یورپی یونین

  • یورپی پارلیمنٹ کا سعودی عرب کی میزبانی میں جی- 20 اجلاس کے با‏ئیکاٹ کا مطالبہ

    یورپی پارلیمنٹ کا سعودی عرب کی میزبانی میں جی- 20 اجلاس کے با‏ئیکاٹ کا مطالبہ

    Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۸

    یورپی پارلیمنٹ کے ارکان نے سعودی عرب کی میزبانی میں ہونے والے گروپ بیس کے اجلاس کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔

  • پاکستان نے باسمتی چاول رجسٹر کرانے کی ہندوستان کی درخواست کو چیلنج کردیا

    پاکستان نے باسمتی چاول رجسٹر کرانے کی ہندوستان کی درخواست کو چیلنج کردیا

    Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۲

    پاکستان نے یوروپی یونین میں باسمتی چاول رجسٹر کرانے کی ہندوستان کی درخواست کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • قرہ باغ کی جنگ میں عام شہریوں کا جانی نقصان ناقابل قبول، یورپی یونین

    قرہ باغ کی جنگ میں عام شہریوں کا جانی نقصان ناقابل قبول، یورپی یونین

    Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۳

    یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزف بوریل نے قرہ باغ کی جنگ میں عام شہریوں کے جانی نقصان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دیا ہے۔

  • قرہ باغ کے علاقے میں لڑائي فوری طور پر روکی جائے: پوتین

    قرہ باغ کے علاقے میں لڑائي فوری طور پر روکی جائے: پوتین

    Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۱

    روس کے صدر نے زور دے کر کہا ہے کہ نیگورنو قرہ باغ کے علاقے میں فوری طور پر آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ روکی جانی چاہیے۔

  • ایران کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے الزامات، حقائق کے بر عکس ہیں: ایران

    ایران کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے الزامات، حقائق کے بر عکس ہیں: ایران

    Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۶

    جنیوا میں ایران کے مستقل نمائندے نے بعض مغربی ممالک کی جانب سے ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تنقید سے متعلق مشترکہ بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔

  • مغرب انسانی حقوق کے بارے میں دوہرے معیار پر عمل پیرا

    مغرب انسانی حقوق کے بارے میں دوہرے معیار پر عمل پیرا

    Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۶

    سحر نیوزرپورٹ

  • یورپ میں کورونا کی دوسری لہر پر سخت تشویش

    یورپ میں کورونا کی دوسری لہر پر سخت تشویش

    Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۳

    عالمی ادارہ صحت نے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کے بڑے پیمانے پر استعمال سے پہلے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 20 لاکھ ہوسکتی ہے۔

  • یورپ، انسانی حقوق کو اپنے مفادات کیلئے استعمال کر رہا ہے: ایران

    یورپ، انسانی حقوق کو اپنے مفادات کیلئے استعمال کر رہا ہے: ایران

    Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۷

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انسانی حقوق کونسل میں یورپی یونین کے مشترکہ بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یورپ، انسانی حقوق کو اپنے مفادات کیلئے سیاسی حربے کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔

  • فیس بک کی کارستانی سے یورپ سیخ پا، عدالت سے ملا بڑا دھچکا

    فیس بک کی کارستانی سے یورپ سیخ پا، عدالت سے ملا بڑا دھچکا

    Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۲

    دنیا میں فیس بک کا کردار آہستہ آہستہ تنازع کا شکار ہوتا جا رہا ہے۔

  • ایران پر سے پابندیاں ہٹانے کا سلسلہ جاری رہے گا: یورپی یونین

    ایران پر سے پابندیاں ہٹانے کا سلسلہ جاری رہے گا: یورپی یونین

    Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۸

    یورپی یونین کے خارجہ پالیسی چیف جوزف بورل نے جامع ایٹمی معاہدے کی بنیاد پر ایران کے خلاف عالمی پابندیوں کے خاتمے کا عمل جاری رہے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • روس میں ایسٹرونومی اور ایسٹروفزکس اولمپیاڈ، ایران کو سونے کے 6 تمغے حاصل

    روس میں ایسٹرونومی اور ایسٹروفزکس اولمپیاڈ، ایران کو سونے کے 6 تمغے حاصل

    ۵ minutes ago
  • عدن میں سعودی افسروں پر یمن کی فوج کا حملہ

  • حزب اللہ کی طرف سے غزہ کے ناصر میڈیکل کمپلیکس پر حملے کی شدید مذمت

  • امریکا کا فضائی نظام بحران کا شکار؛ ہزاروں پروازیں متاثر، جدید سپر پاور کے تکنیکی نظام کی کمزوریاں بے نقاب

  • پاکستان: 28 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ ابھی تک میرے پاس نہیں آیا: قومی اسمبلی اسپیکر ایاز صادق

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS