روس میں ایسٹرونومی اور ایسٹروفزکس اولمپیاڈ، ایران کو سونے کے 6 تمغے حاصل
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i458874-روس_میں_ایسٹرونومی_اور_ایسٹروفزکس_اولمپیاڈ_ایران_کو_سونے_کے_6_تمغے_حاصل
ایسٹرو‌فزکس کے اولمپیاڈ میں ایرانی ٹیم نے سونے کے 6 تمغے حاصل کئے ہیں۔
(last modified 2026-11-14T08:39:53+00:00 )
Nov ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۹ Asia/Tehran
  • روس میں ایسٹرونومی اور ایسٹروفزکس اولمپیاڈ، ایران کو سونے کے 6 تمغے حاصل

ایسٹرو‌فزکس کے اولمپیاڈ میں ایرانی ٹیم نے سونے کے 6 تمغے حاصل کئے ہیں۔

سحرنیو/ایران: ارنا کی رپورٹ کے مطابق ایسٹرونومی اور ایسٹروفزکس کا پانچواں بین الاقوامی اولمپیاڈ روس کے فیڈرل علاقے سیریوس میں منعقد ہوا۔

  6سے 14 نومبر تک معنقد ہونے والے، ایسٹرونومی اور ایسٹروفزکس 2026 کے بین الاقوامی مقابلوں میں، ایرانی طلبا و طالبات کی ٹیم نے ایک بار پھر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

اس بین الاقوامی اولمپیاڈ میں ایران کے محمد رضا محمدی، مہدی آریانفر، بردیا قیلاوی زادہ، الشن روحانی، پارسیا حسن زادہ اور سارینا علم پور نے سونے کے تمغے حاصل کئے۔  

ہمیں فالو کریں:

Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok  whatsapp channel